تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھڑْپَنْچ" کے متعقلہ نتائج

کُھڑْپَنْچ

عیب جُوئی ، نکتہ چینی.

کُھڑْپینچ

(عورت) عیب، نقص، نکتہ چینی، حجّت

کُھڑْپنیچ

ادھیڑبُن.

کُھڑپینچی

(عو) مین میکھ نکالنا کا موقع ، نکتہ چینی.

کُھڑْپنیچ نِکالْنا

میں میخ نکالنا ، عیب جوئی کرنا ، نکتہ چینی کرنا.

کُھڑْپینچ پیچ نِکالْنا

میں میخ نکالنا ، عیب جوئی کرنا ، نکتہ چینی کرنا.

کُھڑْپینچ پیچ نِکال دینا

میں میخ نکالنا ، عیب جوئی کرنا ، نکتہ چینی کرنا.

کُھڑْپَچ

عیب جُوئی ، نکتہ چینی.

کُھڑپیچ

۔(ھ) لکھنوٌ) مذکر۔ کوئی عیب نکالنا۔ حُجّت نکالنا۔ دیکھو کھرپیچ نمبر ۲۔ (نکالنا کے ساتھ)

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کھِیْنچ

۔ (ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ ۱۔(دہلی) کشش۔ کھنچاؤ ۲۔ کمی۔ قلّت۔ آج کل اناج کی بہت کھینچ ہے۔ ۲۔(لکھنؤ) پتنگ لڑانے کا ایک ڈھنگ جس میں ڈھیل دینے کی جگہ ڈور زور سے کھینچتے ہیں۔

کانپْنا

لرزنا، تھرتھرانا، ہلنا، رعشہ ہونا، خوف کھانا

کانپْنی

کپکپی، تھرتھری، تھرتھراہٹ، لرزش

کانچ

جب کسی سبب سے مقعد کے عضلات کمزور ہو کر ڈھیلے پڑ جاتے ہیں تو پاخانہ کرتے وقت باہر نکل آتے ہیں، یہ ایک مرض ہے، طب میں اسے خروج المقعد کہتے ہیں

لَڑْ کھَڑانا

بہکتے ہوئے قدم پڑنا، ڈگمگانا، پاؤں کانپنا، قدم اکھڑجانا، پاؤں پھسلنا (ضعف یا مستی وغیرہ سے)

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھڑْپَنْچ کے معانیدیکھیے

کُھڑْپَنْچ

khu.Dpanch•खुड़पंच

  • Roman
  • Urdu

کُھڑْپَنْچ کے اردو معانی

  • عیب جُوئی ، نکتہ چینی.

Urdu meaning of khu.Dpanch

  • Roman
  • Urdu

  • a.ib juu.uui.i, nukta chiinii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھڑْپَنْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھڑْپَنْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone