تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھَرا پَن" کے متعقلہ نتائج

کھَرا پَن

خالص ہونا، کھرا ہونے کی حالت یا کیفیت

کُھرّا پَن

اکّھڑپن ، بدمزاجی.

کَھرا پَن بَگھارْنا

خوش معاملگی کی ڈینگ مارنا

اَکَل کُھرا پَن

اکل کھرا (رک) کا اسم کیفیت

کَر پانا

کرلینا .

کھارا پانی

salt water

کھاری پانی

وہ پانی جس میں نمک یا شورے کے اجزا مِلے ہوئے ہوں اور بعض قسم کے پودوں کے لیے مفید نہ ہو ، نمکین پانی (میٹھا پانی کے مقابل).

کُوار پَنا

رک : کُن٘وارپن.

کور پان

سختی، اکڑ

کَھرے پَن

رک : کھرا پن ، خالص ہونے کی حالت.

کھاری پَن

کھاری ہونے کا مزہ، نمکینی، شوریت، کھارا ہونے کا ذائقہ

کورا پَن

سادہ لوحی، حماقت، بیوقوفی

کَیرا پَن

بھینگا پن نیز نیلا ہونا .

کُوارا پَن

رک : کُن٘وارا پن ، کُنْوارپن.

کائِر پَن

بُزدلی

اردو، انگلش اور ہندی میں کھَرا پَن کے معانیدیکھیے

کھَرا پَن

kharaa-pan•खरापन

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کھَرا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خالص ہونا، کھرا ہونے کی حالت یا کیفیت
  • دیانت داری، خوش معاملگی، صاف گوئی، سچّائی، خوبی

Urdu meaning of kharaa-pan

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalis honaa, khara hone kii haalat ya kaifiiyat
  • diyaanatdaarii, Khushamu.aamalgii, saaphgo.ii, sachchaa.ii, Khuubii

English meaning of kharaa-pan

Noun, Masculine

  • purity, genuineness, honesty, sincerity

खरापन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खरे अर्थात् निर्मल, शुद्ध अथवा निश्छल या स्पष्टवादी होने की अवस्था, गुण या भाव
  • सत्यता, साफ़गोई, ख़ूबी, सच्चाई, दियानतदारी, तथ्यपरक और निडर होकर बात कहने की कला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھَرا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھَرا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone