تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھینی" کے متعقلہ نتائج

کَھینی

سوٗکھی کٹی ہوئی جھاری، جھربیری کے وہ درخت، جنھیں کاٹ کر پتّے نکال لئے ہوں اور صرف جھانکڑ یا کانٹے رہ گئے ہوں، جو باڑ لگانے یا جلانے کے کام آتے ہیں

کھانی

eat

کھونی

lose

کینی

ایک پرندہ، جو ہمیشہ ہوا میں اُڑتے ہوئے ہوائی کیڑے، تری خشکی کے کیڑے اور چھوٹی مچھلیاں کھایا کرتا ہے، یہ زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتا اور نہ درخت پر بیٹھتا ہے، اس کی تین چار قسمیں ہیں، کینی کلاں دیسی آبی، کینی اوسط دیسی، آبی کینی خورد، دیسی آبی (چوتھی قسم ہوا کے سوائے پانی میں تیر کر بھی کھاتی ہے اور نہایت تیز پرواز ہوتی ہے)

کھینا

ناؤ چلانا، چپّو کے وسیلے سے کشتی لے جانا، بانس یا چپّو کی مدد سے کشتی چلانا، ملّاحوں کا دریا میں کشتی چلانا

کِھنی

اناج رکھنے کی جگہ یا کوٹھری

کِھنّی

ایک چھوٹا سا لنبوترہ جس کا رنگ نبولی سے مشابہ اور جس کا مزہ میٹھا ہوتا ہے نیز اس کا درخت ، کھرنی.

کَہْنی

رک : کہانی.

کَہِیْں

کسی جگہ، کسی مقام پر

کَہیں

کہنا سے مضارع صیغہ جمع، تراکیب میں مستعمل

کَہانی

(ادب) قصہ، افسانہ، داستان، حکایت

کَہِیں کی

رک : کہیں کا جس کی یہ تانیث ہے.

کہیں کا

بہت زیادہ، اوّل نمبرکا، پرلے درجے کا، بہت بڑا (بطور طنز و تحقیر اور ہلکی سی تنبیہ)

کَہِیں ہو

کاش ایسا ہو ، خدا کرے ، ایسا ہو ، کاش.

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھینی کے معانیدیکھیے

کَھینی

khainii•खैनी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوٗکھی کٹی ہوئی جھاری، جھربیری کے وہ درخت، جنھیں کاٹ کر پتّے نکال لئے ہوں اور صرف جھانکڑ یا کانٹے رہ گئے ہوں، جو باڑ لگانے یا جلانے کے کام آتے ہیں

Urdu meaning of khainii

  • Roman
  • Urdu

  • soॗkhii kaTii hu.ii jhaarii, jharberii ke vo daraKht, jinhe.n kaaT kar patte nikaal li.e huu.n aur sirf jha nukka.D ya kaanTe rah ge huu.n, jo baa.D lagaane ya jalaane ke aate hai.n

खैनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुरती के पत्ते का चूरा जो चूना मिलाकर खाया जाता है
  • चूने के साथ खाई जाने वाली तंबाकू या सुरती
  • तंबाकू के कूटे हुए पत्ते का चूरा जो चूने के साथ रगड़कर नशे के लिए खाया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone