تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"والِدَینی" کے متعقلہ نتائج

والِدَینی

والدین (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماں باپ کا ، پدری و مادری نیز موروثی ، نسبی ، صلبی ، پشتینی ۔

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں والِدَینی کے معانیدیکھیے

والِدَینی

vaalidainiiवालिदैनी

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

والِدَینی کے اردو معانی

صفت

  • والدین (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماں باپ کا ، پدری و مادری نیز موروثی ، نسبی ، صلبی ، پشتینی ۔

Urdu meaning of vaalidainii

  • Roman
  • Urdu

  • vaaladain (ruk) se mansuub ya mutaalliq, maa.n baap ka, pidarii-o-maadarii niiz mauruusii, nasabii, sulbii, pushtainii

English meaning of vaalidainii

Adjective

  • of or relating to parents

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

والِدَینی

والدین (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماں باپ کا ، پدری و مادری نیز موروثی ، نسبی ، صلبی ، پشتینی ۔

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (والِدَینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

والِدَینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone