تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُسَینی" کے متعقلہ نتائج

حُسَینی

حضرت امام حسین کی طرف منسوب (جمع حسنین)

حُسَینی ٹوڑی

(موسیقی) ایک راگنی جو حسینی اور ٹوڑی کو ملا کر بنائی گئی ہے

حُسَینی کاغَذ

کاغذ کی ایک قسم جو ابو علی الحسن بن ناصر الکاغذی کی طرف منسب تھا.

حُسَینی بُلْبُل

بلبل کی خاص قسم جس کا جسم سفید اور سر پر سیاہ چوٹی ہوتی ہے

حُسَینی کَباب

ایک طرح کے کباب اور لیمو اور نمک لگے ہوئے گوشت کے بریاں کیے ہوئے تکے

حُسَینی ضِلَع

(موسیقی) ایک راگنی جو حسینی اور ضلع سے مل کر بنی ہوئی.

حُسَینی برَہْمَن

فقیروں کا ایک فرقہ نیز اس فرقے کا فردॉ

کَبابِ حُسَینی

۔ایک قسم کے کباب کا نام

حُسَینِیَّہ

وہ جگہ جو حضرت امام حسین کی مجلس عزا یا تعزیہ کے لیے مخصوص ہو، امام باڑہ، امام بارگاہ.

حُسَین

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسن کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی، جن کی شہادت کے غم میں ہر سال محرم کی دس تاریخ کو تعزیہ اٹھایا جاتا ہے

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَسَنی

امام حسن کی طرف منسوب، سیّدوں کا گروہ جو حضرت امام حسنؓ کی اولاد ہیں

حُسْنیٰ

نہایت حسین، بے حد خُوبصورت، نہایت عُمدہ

حُسْن

خوبصورتی، جمال

اردو، انگلش اور ہندی میں حُسَینی کے معانیدیکھیے

حُسَینی

husainii•हुसैनी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

حُسَینی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت امام حسین کی طرف منسوب (جمع حسنین)
  • وہ شخص جس کے دونوں کان مَنت کے لئے چھدے ہوں
  • (موسیقی) ۱۲ راگوں میں سے وہ راگ جو برج قوس سے منسوب ہے اور دو راگنیوں (دو گاہ اور مجرد) پر مشتمل ہے جو آخر شب یا صبح بجایا جاتا ہے، محرّک ذوق و شوق ہوتا ہے
  • ایک قسم کا انگور، کوئی برتن چمڑے کا بنا ہوا
  • ناشپاتی کی ایک قسم جس کا چھلکا موٹا اور سر ذرا اٹھا ہوا ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of husainii

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat imaam husain kii taraf mansuub (jamaa hasanain
  • vo shaKhs jis ke dono.n kaan minnat ke li.e chhide huu.n
  • (muusiiqii) १२ raago.n me.n se vo raag jo buraj-e-qaus se mansuub hai aur do raaginiyo.n (do gaah aur mujarrid) par mushtamil hai jo aaKhir shab ya subah bajaayaa jaataa hai, muharrik zauq-o-shauq hotaa hai
  • ek kism ka anguur, ko.ii bartan cham.De ka banaa hu.a
  • naashpaatii kii ek qism jis ka chhilkaa moTaa aur sar zaraa uThaa hu.a hotaa hai

English meaning of husainii

Noun, Masculine

  • of or relating to Imam Husain
  • a kind of raga, which is sung at the end of night or at early morning
  • a species of grape
  • a type of pear

हुसैनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का अंगूर, कर्नाटकी संगीत पद्धति की एक रागिनी, फारसी संगीत के बारह मुकामों में से एक, वो शख़्स जिसके दोनों कान मिन्नत के लिए छिदे हों, नाशपाती की एक क़िस्म जिस का छिलका मोटा और सर ज़रा उठा हुआ होता है, हज़रत इमाम हुसैन की तरफ़ मंसूब

حُسَینی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُسَینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُسَینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone