تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑْبَڑا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑْبَڑا

جس سے کھڑکھڑ کی آواز نکلنے، کھڑنگ

کَھڑْبَڑاہَٹ

کھڑ کھڑ کی آواز ہونا، کھڑ کھڑاہٹ

کَھڑْبَڑانا

خلط ملط کر دینا، بے ترتیب کر دینا، غیر منظم کر دینا

کَھڑْبَڑی

چیزوں کا بے ترتیب ہونا، غیر منظم ہونا

کَڑبَڑا

وہ جس میں سفیدی و سیاہی ملی ہوئی ہو، چتکبرا، ابلق

کَھڑبَڑ

کسی سوکھی چیز، پتوں وغیرہ کی کھڑکھڑاہٹ

کَھڑْبَڑ کَرنا

کھڑکھڑ کی آواز پیدا کرنا ، برتن یا کسی بجنے والی چیز کا آپس میں ٹکرانا شور کرنا.

کَھڑْبَڑ ہونا

کھڑ کھڑاہٹ ہونا، آواز پیدا ہونا، کھڑبڑ کرنا (رک) کا لازم.

کَڑْبَڑی

سیاہ و سفید، کبری، چتکبری، کھچڑی، تل چاولی، جس کا کچھ حصہ سفید اور کچھ دوسرے رنگ کا ہو

کُھرْبَڑا

اونچا نیچا ، ناہموار ، کھردرا ، گرم دھات کے بالائی پرت یا پتلے چھوٹے چھلکے.

کَڑْبَڑْ کَڑْبَڑ

ڈھول اور تاشے کی آواز

کَڑبَڑی داڑھی

تل چاولی داڈھی ، جس میں سیاہ اور سفید دونوں رنگ کے بال ہوں ، کھچڑی داڑھی.

کُڑْبُڑْ کُڑْبُڑ

پانی کے نشیب میں داخل ہونے کی ایسی حالت کی آواز جس میں بُلبلے اُٹھتے ہیں.

کَھڑَڑ بَڑَڑ

رک : کھڑبڑ کی متواتر آواز.

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑْبَڑا کے معانیدیکھیے

کَھڑْبَڑا

kha.Dba.Daa•खड़बड़ा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَھڑْبَڑا کے اردو معانی

صفت

  • جس سے کھڑکھڑ کی آواز نکلنے، کھڑنگ

Urdu meaning of kha.Dba.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • jis se kha.Dkha.D kii aavaaz nikalne, kha.Ding

खड़बड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खड़बीहड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑْبَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑْبَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone