تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھرْبَڑا" کے متعقلہ نتائج

کُھرْبَڑا

اونچا نیچا ، ناہموار ، کھردرا ، گرم دھات کے بالائی پرت یا پتلے چھوٹے چھلکے.

کَرْبَڑا

۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ سفید اور سیاہ رنگ ملائی ہوئی شے۔ مونث کے لئے کربڑی ہے۔

کَھڑْبَڑا

جس سے کھڑکھڑ کی آواز نکلنے، کھڑنگ

کَرْبَڑی

کھچڑی، سفید وسیاہ (ڈاڑھی).

کَرْبَڑی ڈاڑھی

وہ ڈاڑھی جس میں سفید اور سیاہ بال ہوں

کِھیر بَڑا

(حلوائی) اندر سے کی گولیوں کی قسم کی چاول کی تیار کی ہوئی ایک مٹھائی.

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کَہْرُبا

ایک درخت کا منجمد گوند جو پتّھر کی طرح سخت ہوتا ہے، اس کا رنگ عموماً زرد ہوتا ہے، اسے کپڑے یا چمڑے وغیرہ پر رگڑنے سے اس میں مقناطیسی یا برقی قوّت پیدا ہو جاتی ہے اور یہ گھاس کے تنکوں کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے

کُھوبْنا

رک : کُھبنا.

کَرْبَلا

تعزیہ دفنانے کی جگہ، تعزیے ٹھنڈے کرنے کی جگہ، امام بارگاہ

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

کَھرا

ملاوٹ سے پاک، خصوصاً بغیر کھوٹ کا سونا یا چاندی وغیرہ (کھوٹا کی ضد)

کَھرْیَہ

رک : کھریا.

کَعْبِیَہ

بغداد کا ایک مذہبی گروہ جو معتزلہ میں نمایاں حیثیت کا حامل ہے، اس کا بانی ابوالقاسم عبداللہ بن احمد بن محمد الکعبی ہے.

کابْیَہ

کویتا ، شاعری .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھرْبَڑا کے معانیدیکھیے

کُھرْبَڑا

khurba.Daa•खुरबड़ा

  • Roman
  • Urdu

کُھرْبَڑا کے اردو معانی

  • اونچا نیچا ، ناہموار ، کھردرا ، گرم دھات کے بالائی پرت یا پتلے چھوٹے چھلکے.

Urdu meaning of khurba.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • u.unchaa niichaa, naahamvaar, khurdaraa, garm dhaat ke baalaa.ii parat ya putle chhoTe chhilke

खुरबड़ा के हिंदी अर्थ

  • ऊंचा-नीचा, उथल-पुथल, खुर्दरा; गर्म धात के ऊपरी परत या पतले छोटे छिलके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھرْبَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھرْبَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone