تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑْبَڑ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑْبَڑ کَرنا

کھڑکھڑ کی آواز پیدا کرنا ، برتن یا کسی بجنے والی چیز کا آپس میں ٹکرانا شور کرنا.

کَھڑے کَرْنا

نقد وصول کرنا، حاصل کرنا، اُٹھانا، دام کھڑے کرنا

کَھڑا کَرْنا

رک : پہرا بٹھانا.

کَھڑی کَرنا

قائم کرنا ، تیار کر دینا.

کَھڑْکَھڑ کَرْنا

بجنا، کھڑکھڑ کی آواز پیدا کرنا، شور و غل کرنا

حَیا کَھڑی کَرْنا

پردہ کھین٘چنا ، (کسی چیز سے) درمیان میں آڑ بنا دینا.

خیمَہ کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصب کرنا ، تن٘بو لگانا

ٹَنْٹا کَھڑا کرنا

create trouble

طُومار بَنا کَھڑا کَرْنا

چھوٹی سی بات کو بڑھا کر فتنہ برپا کرنا

ہاتھ کَھڑا کَرنا

کسی بات کا اعلان کرنے سے پہلے توجہ حاصل کرنے کے لیے ہاتھ بلند کرنا ؛ کسی بات کا جواب دینے کے لیے ہاتھ اونچا کرنا نیز کسی امر میں اپنی رائے یا منظوری ظاہر کرنے کے لیے ہاتھ اونچا کرنا ۔

رَخْنَہ کَھڑا کَرْنا

روڑا اٹکانا ، رکاوٹ ڈالنا .

دِیوار کَھڑی کَرنا

create a hurdle

قِصَّہ کَھڑا کَرْنا

جھگڑا اٹھانا ، فساد پربا کرنا .

کَھٹِیا کَھڑی کَرنا

to make the bed of a deceased stand by a wall (which is a sign of death in some parts of India)

لَڑائی کَھڑی کَرْنا

جنگ برپا کرنا ، فتنہ پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑْبَڑ کَرنا کے معانیدیکھیے

کَھڑْبَڑ کَرنا

kha.Dba.D karnaa•खड़बड़ करना

  • Roman
  • Urdu

کَھڑْبَڑ کَرنا کے اردو معانی

  • کھڑکھڑ کی آواز پیدا کرنا ، برتن یا کسی بجنے والی چیز کا آپس میں ٹکرانا شور کرنا.

Urdu meaning of kha.Dba.D karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kha.Dkha.D kii aavaaz paida karnaa, bartan ya kisii bajne vaalii chiiz ka aapas me.n Takraanaa shor karnaa

खड़बड़ करना के हिंदी अर्थ

  • खड़खड़ की आवाज़ पैदा करना, बर्तन या किसी वज़न वाली चीज़ का आपस में टकराना, शोर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑْبَڑ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑْبَڑ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone