تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑبَڑا" کے متعقلہ نتائج

کَڑبَڑا

وہ جس میں سفیدی و سیاہی ملی ہوئی ہو، چتکبرا، ابلق

کُڑْبُڑانا

اندر ہی اندر غم وغصے سے گُھٹنا، پیچ و تاب کھانا، کُڑھنا

کَڑْبَڑی

سیاہ و سفید، کبری، چتکبری، کھچڑی، تل چاولی، جس کا کچھ حصہ سفید اور کچھ دوسرے رنگ کا ہو

کَھڑْبَڑا

جس سے کھڑکھڑ کی آواز نکلنے، کھڑنگ

کَڑبَڑی داڑھی

تل چاولی داڈھی ، جس میں سیاہ اور سفید دونوں رنگ کے بال ہوں ، کھچڑی داڑھی.

کَڑوڑا

وہ عہدہ دار یا حاکم جس کے ماتحت اور بھی عہدہ دار ہوں.

کَڑْکَڑا

سخت ، کڑا ، مضبوط ، کرارا .

کَڑاڑا

۔(ھ) دیکھو کراڑا۔ ؎

کُڑَیڑَہ

گھاس پھونس ، کوڑا کرکٹ وغیرہ.

کُوبْڑا

جس کے کوبڑ نکلا ہوا ہو، جس کی پیٹھ آگے کی طرف جھکی ہوئی ہو

کُبْڑا

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہواور پیچ میں سے اُبھرا ہوا ہو، کوزہ پشت

کَھڑْبَڑی

چیزوں کا بے ترتیب ہونا، غیر منظم ہونا

کَڑْبَڑْ کَڑْبَڑ

ڈھول اور تاشے کی آواز

کُڑْبُڑْ کُڑْبُڑ

پانی کے نشیب میں داخل ہونے کی ایسی حالت کی آواز جس میں بُلبلے اُٹھتے ہیں.

کَرْبَڑا

۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ سفید اور سیاہ رنگ ملائی ہوئی شے۔ مونث کے لئے کربڑی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑبَڑا کے معانیدیکھیے

کَڑبَڑا

ka.Dba.Daa•कड़बड़ा

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَڑبَڑا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • وہ جس میں سفیدی و سیاہی ملی ہوئی ہو، چتکبرا، ابلق
  • وہ شخص جس کی داڑھی بال سیاو و سفید ہوں
  • (کنایۃً) اوسط عمر کا آدمی ، ادھیڑ، ادھیڑ عمر والے
  • مونث کے لئے کڑبڑی

Urdu meaning of ka.Dba.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis me.n saphedii-o-syaahii milii hu.ii ho, chitkabraa, iblaq
  • vo shaKhs jis kii daa.Dhii baal sayaav-o-safaid huu.n
  • (kanaa.en) ausat umr ka aadamii, udhe.D, udhe.D umr vaale
  • muannas ke li.e ku.Dabu.Dii

English meaning of ka.Dba.Daa

Adjective, Masculine

कड़बड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जिसका कुछ भाग सफेद और कुछ दूसरे रंग का हो, कबरा, चितकबरा
  • ऐसा व्यक्ति जिसकी दाढ़ी के कुछ बाल सफ़ेद हो गए हों
  • ( सांकेतिक) मध्यम आयु का व्यक्ति, उधेड़, उधेड़ उम्र वाले
  • स्त्रिलिंग के लिए कड़्बड़ी

کَڑبَڑا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑبَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑبَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone