تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑْبَڑا" کے متعقلہ نتائج

گَڑْبَڑا

گڑبڑ، افراتفری، گھبراہٹ، پریشانی

گَڑْبَڑا جانا

پریشان ہوجانا، گھبرا جانا، سٹپٹا جانا.

گَڑْبَڑا دینا

پریشان کردینا، گھبرا دینا، سٹپٹا دینا.

گَڑْبَڑا اُٹْھنا

پریشان ہوجانا، گھبرا جانا، سٹپٹا جانا

گَڑْبَڑاٹ

گھبراہٹ، بدحواسی.

گَڑْبَڑاہَٹ

گھبراہٹ، بدحواسی

گَڑْبَڑانا

گھبرا دینا، سٹپٹا دینا

گَڑْبَڑاہَٹ مَچْنا

گھراہٹ طاری ہونا ، اضطرب بھیلنا .

پیٹ میں گَڑبَڑا ہونا

۔پیٹ بولنا۔

گَڑْبَڑ

الجھن، دشواری، جھمیلا، جھنجھٹ

گَڑبَڑی

کھلبلی، افراتفری، ہنگامہ، اضطراب

گَڑْبَڑ کَر

گھبرا کر، پریشان ہوکر.

گَڑْبَڑ کَرْنا

گول مال کرنا، دھوکے بازی کرنا.

گَڑْبَڑ مَچْنا

افراتفری پھیلنا، کھلبلی ہونا.

گَڑْبَڑ مَچانا

بکھیڑا ڈالنا، ہنگامہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑْبَڑا کے معانیدیکھیے

گَڑْبَڑا

ga.Dba.Daa•गड़बड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گَڑْبَڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گڑبڑ، افراتفری، گھبراہٹ، پریشانی

Urdu meaning of ga.Dba.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ga.Dba.D, afraatafrii, ghabraahaT, pareshaanii

English meaning of ga.Dba.Daa

Noun, Masculine

  • confusion, bustle
  • agitation, alarm

गड़बड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गड़प्पा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑْبَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑْبَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone