تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑْبَڑی" کے متعقلہ نتائج

کَھڑْبَڑی

چیزوں کا بے ترتیب ہونا، غیر منظم ہونا

کَڑْبَڑی

سیاہ و سفید، کبری، چتکبری، کھچڑی، تل چاولی، جس کا کچھ حصہ سفید اور کچھ دوسرے رنگ کا ہو

کَھڑْبَڑا

جس سے کھڑکھڑ کی آواز نکلنے، کھڑنگ

کَھڑبَڑ

کسی سوکھی چیز، پتوں وغیرہ کی کھڑکھڑاہٹ

کَھڑْبَڑ کَرنا

کھڑکھڑ کی آواز پیدا کرنا ، برتن یا کسی بجنے والی چیز کا آپس میں ٹکرانا شور کرنا.

کَھڑْبَڑ ہونا

کھڑ کھڑاہٹ ہونا، آواز پیدا ہونا، کھڑبڑ کرنا (رک) کا لازم.

کَڑبَڑا

وہ جس میں سفیدی و سیاہی ملی ہوئی ہو، چتکبرا، ابلق

کَڑبَڑی داڑھی

تل چاولی داڈھی ، جس میں سیاہ اور سفید دونوں رنگ کے بال ہوں ، کھچڑی داڑھی.

کَڑْبَڑْ کَڑْبَڑ

ڈھول اور تاشے کی آواز

کُڑْبُڑْ کُڑْبُڑ

پانی کے نشیب میں داخل ہونے کی ایسی حالت کی آواز جس میں بُلبلے اُٹھتے ہیں.

کَھڑَڑ بَڑَڑ

رک : کھڑبڑ کی متواتر آواز.

کَھڑی

کھڑا (رک) جس کی یہ تانیث ہے.

کَھڑائی

کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.

کابْڑی

(گُلی ڈنڈا) ہارے ہوئے کھلاڑی کا دُور پھینکی ہوئی گِلّی کو اُٹھا کر بھاگتے ہوئے گچی پر انا

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑْبَڑی کے معانیدیکھیے

کَھڑْبَڑی

kha.Dba.Dii•खड़बड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَھڑْبَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھڑبڑی کی متواتر آواز، کھٹ کھٹ، کھٹاپٹ ہونا
  • چیزوں کا بے ترتیب ہونا، غیر منظم ہونا

Urdu meaning of kha.Dba.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • kha.Dba.Dii kii mutavaatir aavaaz, khaT khaT, khaTTaa piT honaa
  • chiizo.n ka betartiib honaa, Gair munazzam honaa

English meaning of kha.Dba.Dii

Noun, Feminine

  • rattle
  • messy things, disorganized things

खड़बड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खड़बड़ाहट, खट-खट, खट-पट होना
  • चीज़ों का अस्त-व्यस्त या बेतरतीब हो जाना

کَھڑْبَڑی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑْبَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑْبَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone