تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھائے تو گھی سے، نہیں تو جائے جی سے" کے متعقلہ نتائج

کھائے تو گھی سے، نہیں تو جائے جی سے

ایسے آدمیوں پر طنز جو اپنی آن میں جان کا زیاں بھی گوارا کریں

کھائیں تو گھی سے نَہِیں تو جائیں جی سے

ضدی اور ہٹیلے آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، ہو تو اچھا ہو نہیں تو بھوکا مرنا منظور .

کھائیں تو گھی سے نَہیں جائیں جی سے

أمثل۔ ہو تو اچھا ہو نہیں تو بھوٗکا مرنا منظور ہے۔

اگر پانی سے گِھی نِکلے تو کوئی رُوکھی نَہ کھائے

If wishes were horses beggars would ride.

لگائی رہے تو آپ سے نہیں جائے باپ سے

اگر عورت بد چلن ہو جائے تو کسی سے رک نہیں سکتی

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے آدمی موٹا ہوتا ہے ، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے ، سبزیاں کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں اتی

یا تو کھائیں گے گھی سے یا جائیں گے جی سے

ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ضد کرے کہ یا تو بہترین چیز ملے یا کچھ بھی نہیں چاہیے ۔

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان

میری اس بات کو درست سمجھ کہ بری عادت موت کے بغیر نہیں چھوٹتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کھائے تو گھی سے، نہیں تو جائے جی سے کے معانیدیکھیے

کھائے تو گھی سے، نہیں تو جائے جی سے

khaa.e to ghii se, nahii.n to jaa.e jii seखाए तो घी से, नहीं तो जाए जी से

نیز : جی جائے گھی نہ جائے, کھائے تو گھی سے، نہیں جائے جی سے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھائے تو گھی سے، نہیں تو جائے جی سے کے اردو معانی

  • ایسے آدمیوں پر طنز جو اپنی آن میں جان کا زیاں بھی گوارا کریں
  • کھانے کے شوقین لوگوں کے متعلق بھی کہتے ہیں
  • کنجوس کے لئے بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of khaa.e to ghii se, nahii.n to jaa.e jii se

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise aadmiiyo.n par tanz jo apnii aan me.n jaan ka zyaa.n bhii gavaara kare.n
  • khaane ke shauqiin logo.n ke mutaalliq bhii kahte hai.n
  • kanjuus ke li.e bhii kahte hai.n

खाए तो घी से, नहीं तो जाए जी से के हिंदी अर्थ

  • ऐसे लोगों पर व्यंग है जो अपने स्वाभिमान के आगे जान की हानि गवारा करें
  • खाने के शौक़ीन लोगों के प्रति भी कहते हैं
  • कंजूस के लिए भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھائے تو گھی سے، نہیں تو جائے جی سے

ایسے آدمیوں پر طنز جو اپنی آن میں جان کا زیاں بھی گوارا کریں

کھائیں تو گھی سے نَہِیں تو جائیں جی سے

ضدی اور ہٹیلے آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، ہو تو اچھا ہو نہیں تو بھوکا مرنا منظور .

کھائیں تو گھی سے نَہیں جائیں جی سے

أمثل۔ ہو تو اچھا ہو نہیں تو بھوٗکا مرنا منظور ہے۔

اگر پانی سے گِھی نِکلے تو کوئی رُوکھی نَہ کھائے

If wishes were horses beggars would ride.

لگائی رہے تو آپ سے نہیں جائے باپ سے

اگر عورت بد چلن ہو جائے تو کسی سے رک نہیں سکتی

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے آدمی موٹا ہوتا ہے ، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے ، سبزیاں کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں اتی

یا تو کھائیں گے گھی سے یا جائیں گے جی سے

ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ضد کرے کہ یا تو بہترین چیز ملے یا کچھ بھی نہیں چاہیے ۔

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان

میری اس بات کو درست سمجھ کہ بری عادت موت کے بغیر نہیں چھوٹتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھائے تو گھی سے، نہیں تو جائے جی سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھائے تو گھی سے، نہیں تو جائے جی سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone