تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کویا" کے متعقلہ نتائج

کویا

آنکھ کے ڈھیلے کا کنارہ، گوشۂ چشم

ریشَم کا کویا

ریشم کے کیڑے کا لُعاب دہن جو وہ اپنے اطراف جمع کرتا ہے بعد کو بیضوی شکل اِختیار کر لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کویا کے معانیدیکھیے

کویا

koyaaकोया

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کویا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھ کے ڈھیلے کا کنارہ، گوشۂ چشم
  • کونپل، اکھوا
  • ریشم کے کیڑے کا خول
  • ریشم کے تاڑ کی کُکڑی
  • فارسی میں کُویَہ، ایک قسم کی گھاس، آنکھ کا کونا، شریفہ یا بڑھل اور کٹھل کا خوشہ‏، وہ چیز جوبیچ سے سب سے پہلے پھوٹتی ہے
  • شریفے یا بڑھل اور کٹھل کا دانہ، بیج، جو گودھے کے اندر ہوتا ہے نیز گودا

Urdu meaning of koyaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh ke Dhiile ka kinaaraa, gosha-e-chasham
  • konpal, akhvaa
  • resham ke kii.De ka Khaul
  • resham ke taa.D kii kuk.Dii
  • faarsii me.n kuuvyah, ek kism kii ghaas, aa.nkh ka kona, shariipha ya ba.Dhal aur kaThal ka Khoshaa, vo chiiz jo biich se sab se phuuTtii huy
  • shariife ya ba.Dhal aur kaThal ka daana, biij, jo godhe ke andar hotaa hai niiz guudaa

English meaning of koyaa

Noun, Masculine

  • the pulp of the jack-fruit, a slice, or division of the jack-fruit
  • cocoon (of the silkworm)
  • corner (of the eye)
  • ball (of the eye)
  • Artocarpus integrifolia

कोया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीफ़े या बढ़ल और कठल का दाना, बीज जो गूदे के अंदर होता है, गूदा
  • फ़ारसी में कूयह, एक प्रकार की घास,आँख का कोना, शरीफा या बढ़ल और कठल का गुच्छा, वो चीज़ जो बीच से सब से पहले फूटती है
  • आँख के ढेले का किनारा, आँख का ढेला
  • कोन्पल, अख्वा
  • रेशम के कीड़े का कोश या घर, कुसियारी
  • रेशम के कीड़े का ख़ोल
  • रेशम के तार की लच्छी
  • महुए का पका फल, गोलैंदा
  • पके हुए कटहल का बीजकोश
  • आँख का वह सफ़ेद उभरा हुआ भाग जिसमें पुतली रहती है,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کویا

آنکھ کے ڈھیلے کا کنارہ، گوشۂ چشم

ریشَم کا کویا

ریشم کے کیڑے کا لُعاب دہن جو وہ اپنے اطراف جمع کرتا ہے بعد کو بیضوی شکل اِختیار کر لیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کویا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کویا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone