تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْوِیا" کے متعقلہ نتائج

کَرْوِیا

ایک نبات کے تخم جو زیرو سفید کے مشابہ ہوتے ہیں ، رنگ زرد اور مزہ تلخ و تیز ہوتا ہے ، بطور دوا مستعمل ہیں ، شاہ زیرہ ، کمون رومی.

کَروِیَہ

زیرہ، کالا زیرہ.

کُروِیَہ

کُرے کی مانند گول.

کُرْوِیات

کُرہ کا علمم ہندسہ اور علم مثلث

کَرِیا

(سوقیانہ) کالا.

کَرْوا

(ٹھگی) مربع شکل کا گڑھا جو لاش یا مال چھپانے کو بنا لیا جائے .

کُرِیا

خاندانی عورت، خاتون، مالکہ، مالکن

کِرایَہ

کسی چیز کے استعمال کرنے کا معاوضہ یا اُجرت (مکان، گاڑی، جانور وغیرہ کی)، بھاڑا

کُرَیَّہ

(طِب) ذرّہ ، دانہ (خون وغیرہ کا)

کُروی

کُرے کی شکل والا ، مدور ، گول.

کِرْیا

۲. (ہندو) مذہبی عمل یا فرض.

کَرِیہ

کُروہ

تقریباً دومیل کی مسافت، کوس

کَرْواہ

ایک سکّے کو دوسرے سکّے سے تبدیل کرنے کے فرق کی رقم ، نئی پرانی چیزوں کی تبدیلی کے فرق کی رقم .

کَرِیہہ

مکروہ، بڑا گھناؤنا جس سے کراہت آئے، برا، بھدا، گھناؤنا، بھونڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْوِیا کے معانیدیکھیے

کَرْوِیا

karviyaa•कर्विया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَرْوِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک نبات کے تخم جو زیرو سفید کے مشابہ ہوتے ہیں ، رنگ زرد اور مزہ تلخ و تیز ہوتا ہے ، بطور دوا مستعمل ہیں ، شاہ زیرہ ، کمون رومی.

Urdu meaning of karviyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek nabaat ke tuKhm jo ziiro safaid ke mushaabeh hote hai.n, rang zard aur mazaa talKh-o-tez hotaa hai, bataur davaa mustaamal hai.n, shaah ziira, kamuun ruumii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْوِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْوِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone