تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرِیا" کے متعقلہ نتائج

کُرِیا

خاندانی عورت، خاتون، مالکہ، مالکن

کَرِیا

(سوقیانہ) کالا.

کُرَیَّہ

(طِب) ذرّہ ، دانہ (خون وغیرہ کا)

کِرْیا

۲. (ہندو) مذہبی عمل یا فرض.

کَرِیہ

قَريِعُ

प्रतिद्वंद्वी, हरीफ़, तुल्य, समान, मानिद, श्रेष्ठ, पूज्य, बुजुर्ग ।

قَرْیَہ

گاؤں، قصبہ، دیہہ

کَرِیہہ

مکروہ، بڑا گھناؤنا جس سے کراہت آئے، برا، بھدا، گھناؤنا، بھونڈا

کَرِیا پاک

سیاہ نیم جسے میٹھا نیم بھی کہتے ہیں کیونکہ اس میں تلخی کم ہوتی ہے.

کَرِیا پات

سیاہ نیم جسے میٹھا نیم بھی کہتے ہیں کیونکہ اس میں تلخی کم ہوتی ہے.

کَرِیا اَچَّھر بَھینس بَرابَر

ان پڑھ اور بے تمیز آدمی کی نسبت بولتے ہیں

کِرْیا کَرْم میں ہونا

(ہندو) کسی کے مرنے پر اس کے قریبی رشتہ داروں کا ڈاڑھی مونچھ اور سر کے بال منڈا کر سوگ کرنا

کِرْیا بَیٹْھنا

(ہندو) کسی کے مرنے پر اس کے قریبی رشتہ داروں کا ڈاڑھی مون٘چھ اور سر کے بال منڈوانا ، سوگ منانا.

کِریا کھانا

حلف اٹھانا، قسم کھانا

کِرْیا بِگاڑْنا

کیے دھرے کو ملیا میٹ کر دینا ، شکست دین ا، رسوا کرنا ، مٹّی پلید کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرِیا کے معانیدیکھیے

کُرِیا

kuriyaa•कुरिया

وزن : 112

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کُرِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خاندانی عورت، خاتون، مالکہ، مالکن

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) گنّے کی بیماری، جس میں اس کا تنا خشک اور سیاہ ہوجاتا ہے

Urdu meaning of kuriyaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaandaanii aurat, Khaatuun, maalika, maalkin
  • (kaashatkaarii) gine kii biimaarii, jis me.n is ka tanaa Khushak aur syaah hojaataa hai

कुरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा गांव। स्त्री० [हिं० कुरेना = ढेर लगाना] ढेर। राशि।
  • फूस की झोंपड़ी। कुटिया। मड़ई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone