تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَروِیَہ" کے متعقلہ نتائج

کَروِیَہ

زیرہ، کالا زیرہ.

کُروِیَہ

کُرے کی مانند گول.

کَرْوِیا

ایک نبات کے تخم جو زیرو سفید کے مشابہ ہوتے ہیں ، رنگ زرد اور مزہ تلخ و تیز ہوتا ہے ، بطور دوا مستعمل ہیں ، شاہ زیرہ ، کمون رومی.

کُرْوِیات

کُرہ کا علمم ہندسہ اور علم مثلث

کَرِیا

(سوقیانہ) کالا.

کُرِیا

خاندانی عورت، خاتون، مالکہ، مالکن

کَرْوا

(ٹھگی) مربع شکل کا گڑھا جو لاش یا مال چھپانے کو بنا لیا جائے .

کِرایَہ

کسی چیز کے استعمال کرنے کا معاوضہ یا اُجرت (مکان، گاڑی، جانور وغیرہ کی)، بھاڑا

کُرَیَّہ

(طِب) ذرّہ ، دانہ (خون وغیرہ کا)

کُروی

کُرے کی شکل والا ، مدور ، گول.

کِرْیا

۲. (ہندو) مذہبی عمل یا فرض.

کَرِیہ

کُروہ

تقریباً دومیل کی مسافت، کوس

کَرْواہ

ایک سکّے کو دوسرے سکّے سے تبدیل کرنے کے فرق کی رقم ، نئی پرانی چیزوں کی تبدیلی کے فرق کی رقم .

کَرِیہہ

مکروہ، بڑا گھناؤنا جس سے کراہت آئے، برا، بھدا، گھناؤنا، بھونڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَروِیَہ کے معانیدیکھیے

کَروِیَہ

karviya•करविया

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَروِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زیرہ، کالا زیرہ.

Urdu meaning of karviya

  • Roman
  • Urdu

  • ziira, kaala ziira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَروِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَروِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone