تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُروی" کے متعقلہ نتائج

کُروی

کُرے کی شکل والا ، مدور ، گول.

کَروِیَہ

زیرہ، کالا زیرہ.

کُروِیَہ

کُرے کی مانند گول.

کَرْوِیا

ایک نبات کے تخم جو زیرو سفید کے مشابہ ہوتے ہیں ، رنگ زرد اور مزہ تلخ و تیز ہوتا ہے ، بطور دوا مستعمل ہیں ، شاہ زیرہ ، کمون رومی.

کُروِیَت

کسی شے کا کرے کی شکل کا ہونا، گول ہونا، گولائی

کُرْوِیَت پَیما

کروی سطح کے خم یا کم موٹائیوں کی صحیح پیمائش کرنے کا آلہ

کُرْوِیات

کُرہ کا علمم ہندسہ اور علم مثلث

نِیم کُروی

نصف گولائی والا ؛ جو مکمل طور پر گول نہ ہو ، نصف کرے سے مماثل.

نِصف کُروی

نصف کرہ کی شکل کا ، اوپر سے ہموار اور نیچے سے گول ، پیالہ نما ۔

مُثَلَّث کُرَوی

(اقلیدس) وہ مثلث جو تین دوائر کبیر (جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوں) کے قوسوں سے بن جائے ۔

نِیند کَروی ہونا

نیند کڑوی کرنا (رک) کا لازم ؛ نیند میں خلل پڑنا ۔

ظِلِّ کُرْوی

گولائی کا سایہ ؛ (جغرافیہ) دنیا کے نقشے تیّار کرنے کے لیے اور کاغذ پر قطعات خشکی کا محل وقوع دکھائے جانے کا ایک اصول جس میں ایک شیشے کے کرہ پر سیاہ لکیروں سے دوائر بنے ہوتے ہیں اور کرہ کے اندر ٹھیک وسط میں ایک چراغ روشن ہے . روشنی سے کالی لکیروں کا سایہ دیوار پر یا کسی کاغذ پر پڑتا ہے اس ظل میں لکیروں کی جو صورت نظر آتی ہے اسی اصول کے مطابق نصف کرہ کے نقشے پر خط بنائے جاتے ہیں.

کَبِیر کُرْوی شَکْل

(حیوانیات) پولی اسٹومیلا میں اندرونی دوشکلیت میں سے ایک شکل جس کا مرکزی حنفی خانہ بڑا ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُروی کے معانیدیکھیے

کُروی

kurviiकुरवी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُروی کے اردو معانی

صفت

  • کُرے کی شکل والا ، مدور ، گول.

Urdu meaning of kurvii

  • Roman
  • Urdu

  • kure kii shakl vaala, mudavvar, gol

English meaning of kurvii

Adjective

  • globular, spherical

कुरवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गोल, गोलाकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُروی

کُرے کی شکل والا ، مدور ، گول.

کَروِیَہ

زیرہ، کالا زیرہ.

کُروِیَہ

کُرے کی مانند گول.

کَرْوِیا

ایک نبات کے تخم جو زیرو سفید کے مشابہ ہوتے ہیں ، رنگ زرد اور مزہ تلخ و تیز ہوتا ہے ، بطور دوا مستعمل ہیں ، شاہ زیرہ ، کمون رومی.

کُروِیَت

کسی شے کا کرے کی شکل کا ہونا، گول ہونا، گولائی

کُرْوِیَت پَیما

کروی سطح کے خم یا کم موٹائیوں کی صحیح پیمائش کرنے کا آلہ

کُرْوِیات

کُرہ کا علمم ہندسہ اور علم مثلث

نِیم کُروی

نصف گولائی والا ؛ جو مکمل طور پر گول نہ ہو ، نصف کرے سے مماثل.

نِصف کُروی

نصف کرہ کی شکل کا ، اوپر سے ہموار اور نیچے سے گول ، پیالہ نما ۔

مُثَلَّث کُرَوی

(اقلیدس) وہ مثلث جو تین دوائر کبیر (جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوں) کے قوسوں سے بن جائے ۔

نِیند کَروی ہونا

نیند کڑوی کرنا (رک) کا لازم ؛ نیند میں خلل پڑنا ۔

ظِلِّ کُرْوی

گولائی کا سایہ ؛ (جغرافیہ) دنیا کے نقشے تیّار کرنے کے لیے اور کاغذ پر قطعات خشکی کا محل وقوع دکھائے جانے کا ایک اصول جس میں ایک شیشے کے کرہ پر سیاہ لکیروں سے دوائر بنے ہوتے ہیں اور کرہ کے اندر ٹھیک وسط میں ایک چراغ روشن ہے . روشنی سے کالی لکیروں کا سایہ دیوار پر یا کسی کاغذ پر پڑتا ہے اس ظل میں لکیروں کی جو صورت نظر آتی ہے اسی اصول کے مطابق نصف کرہ کے نقشے پر خط بنائے جاتے ہیں.

کَبِیر کُرْوی شَکْل

(حیوانیات) پولی اسٹومیلا میں اندرونی دوشکلیت میں سے ایک شکل جس کا مرکزی حنفی خانہ بڑا ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُروی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُروی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone