تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

کَپَٹْنا

بُرا چاہنا، بد خواہی کرنا، نیز دھوکا دینا، جعلسازی کرنا

کُپَٹْنا

جھیلنا ، مونڈ نا ؛ (بکری یا بھیڑ وغیرہ کے) بال مونڈ نا یا صاف کرنا .

کَٹْنا

کاٹنے والا ، کٹ کھنا.

کَھٹْنا

کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

کَلَٹْنا

پہلو بدلنا ، اپنے وعدہ سے پلٹنا ، وعدہ کر کے پھر جانا .

کاٹْنا

دھاردار آلے وغیرہ سے کسی شے کا کوئی جزو الگ کرنا، قطع کرنا، تراشنا (قینچی وغیرہ سے) کترنا

کَپْنا

کان٘پنا، تھرتھرانا، لرزنا، جسم میں رعشہ ہونا

کُوٹْنا

(ضرب لگا کر) چُورا کرنا، ریزہ ریزہ کرنا

کَپْٹا

an insect that grows on betel leaves

کَپُونا

زیادہ بھیگنے سے کھال کا سفید پڑ جانا ، جھرّیانا ، سکڑ جانا اور سفید پڑ جانا.

کَہانا

کہانی ، ضرب المثل ، کہاوت.

کُھدْنا

۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.

کِتنا

کِس قدر ، کس مقدار میں ؛ انداز یا تعداد کے مطابق.

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

کیا کَہنا

کلمہ تحسین وطنز، سبحان اللہ، تعریف کے لئے، تعریف نہیں ہوسکتی، طنز کے لئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپَٹْنا کے معانیدیکھیے

کَپَٹْنا

kapaTnaa•कपटना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَپَٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بُرا چاہنا، بد خواہی کرنا، نیز دھوکا دینا، جعلسازی کرنا

Urdu meaning of kapaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • buraa chaahnaa, bad Khvaahii karnaa, niiz dhoka denaa, jaalasaazii karnaa

कपटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • काट या निकाल कर अलग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone