تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپُونا" کے متعقلہ نتائج

کَپُونا

زیادہ بھیگنے سے کھال کا سفید پڑ جانا ، جھرّیانا ، سکڑ جانا اور سفید پڑ جانا.

کَپْنا

کان٘پنا، تھرتھرانا، لرزنا، جسم میں رعشہ ہونا

کُونا

جسم، بے جان جسم، مرا ہوا، لاش

کَپُورا

ایک قسم کا دھان اور اس کا چاول

کھونا

ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .

کونَہ

طرف، کنار، گوشہ، زاویہ، جانب

کونا

۵. پوشیدہ مقام ؛ مکان کا وہ حصہ جہاں ہر اک کی نظر نہ پہنچ سکے.

کَرَونا

رحم، ترحم، ترس

کَچونا

نوکدار چیز چبھونا، بھونکنا

کَپولا

رک : کپول.

کَھپْنا

لازم۔۱۔صرف ہونا۔ خرچ میں آنا۔ ایک مکان میں سارا روپیہ کھپ گیا ۲۔کسی چیز کا کسی چیز کے اندر سمانا۔ داخل ہونا۔ ۳۔جذب ہونا۔ خشک ہونا۔ ان چاولوں میں بہت گھی کھپتا ہے۔۴۔ کھپت ہونا۔ فروخت ہونا۔ اس شہر میں ہر قسم کا مال کھپھ جاتا ہے۔ ۵۔ سمائی ہو

کَھپانا

۔ (ھ) متعدی۔ ۱۔جذب کرنا۔ پیوست کرنا۔ سیر میں چار سیر گھی کھپا دیا۔ ؎ دیکھو جان کھپانا۔ مغز کھپانا۔ ۲۔خفیف کرنا۔ ؎

کاپْنا

تھرتھرانا ، لرزنا . تھرّانا .

کَپَٹْنا

بُرا چاہنا، بد خواہی کرنا، نیز دھوکا دینا، جعلسازی کرنا

کُپَٹْنا

جھیلنا ، مونڈ نا ؛ (بکری یا بھیڑ وغیرہ کے) بال مونڈ نا یا صاف کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپُونا کے معانیدیکھیے

کَپُونا

kapuunaa•कपूना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَپُونا کے اردو معانی

فعل لازم

  • زیادہ بھیگنے سے کھال کا سفید پڑ جانا ، جھرّیانا ، سکڑ جانا اور سفید پڑ جانا.

Urdu meaning of kapuunaa

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa bhiigne se khaal ka safaid pa.D jaana, jhariyaanaa, siku.D jaana aur safaid pa.D jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپُونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپُونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone