تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کلیجا مَلنا" کے متعقلہ نتائج

کلیجا مَلنا

دل کو صدمہ پہنچانا، دل دکھانا

کَلیجَہ مَلْنا

غم و انداز میں سینے پر ہاتھ پھیرنا ، صدمہ برداشت کرنا .

کَلیجا چُٹْکِیوں سے مَلْنا

اذیّت پہنچانا .

کلیجا مَسَلْنا

۔ بے قرار ہونا کی جگہ۔ ؎

کَلیجَہ مَسَلْنا

بے قرار کرنا ، مضطرب کرنا .

کَلیجا جَلنا

۔کوفت ہونا۔ آزردگی ہونا۔ ؎

کَلیجہ جَلْنا

رنج اٹھانا ، غم کھانا ، غم برادشت کرنا .

کَلیجَہ ہِلْنا

کلیجا ہلانا (رک) کا لازم ، خوف کھانا .

کَلیجا ہِلْنا

کلیجا ہلانا (رک) کا لازم ، خوف کھانا .

کَلیجا چُٹْکِیوں سے مَسَلْنا

اذیّت پہنچانا .

کَلیجَہ چُٹْکِیوں سے مَسَلْنا

اذیّت پہنچانا .

کَلیجَہ مُنہ کو آنا

انتہائی قلق اور اضطرب ہونا ، کلیجا اُلٹنا .

کَلیجا مُنْھ کو آنا

be overwhelmed with sorrow

مُنْھ کو کَلیجَہ آنا

۔دیکھو کلیجا۔

کَلیجا مُنْہ کو آنا

انتہائی قلق اور اضطرب ہونا، کلیجا اُلٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کلیجا مَلنا کے معانیدیکھیے

کلیجا مَلنا

kalejaa malnaa•कलेजा मलना

محاورہ

مادہ: کَلیجا

  • Roman
  • Urdu

کلیجا مَلنا کے اردو معانی

  • دل کو صدمہ پہنچانا، دل دکھانا
  • غم و اندوہ میں سینے پر ہاتھ پھیرنا، صدمہ برداشت کرنا

Urdu meaning of kalejaa malnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil ko sadma pahunchaanaa, dil dikhaanaa
  • Gam-o-andoh me.n siine par haath phernaa, sadma bardaasht karnaa

English meaning of kalejaa malnaa

  • to regret, rue

कलेजा मलना के हिंदी अर्थ

  • दिल को दुख पहुँचाना, दिल दुखाना
  • पीड़ा में सीने पर हाथ फेरना, दुख सहन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کلیجا مَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کلیجا مَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone