تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلَونڈا" کے متعقلہ نتائج

کَلَونڈا

(گاڑی بانی) وہ رسّی جو گاڑی کی پھڑ سے پیّے کی لکڑیوں کو باندھے

کَنَونڈا

عیب دار ، عیبی ، یک چشم.

کَھونڈا

کھوندا ، گھونسلا .

کُونڈا

تسلا کی طرح کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گول چھچھلا برتن.

کَلَوندَہ

مہوا کے درخت کا پھل .

کُھونڈا

ڈنڈا ، عصا ، سوٹا .

کھونڈا

کُند، کھردار (تلوار وغیرہ)، (کنایۃً) بے کار، رائیگاں

کُل وَنْتا

شریف گھرانے کا، بڑے گھر کا، رئیس زادہ، شریف زادہ، خاندانی.

کُونا

جسم، بے جان جسم، مرا ہوا، لاش

کھونا

ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .

کَنَونڈا کَرْنا

کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

کَنَونڈا ہونا

کنونڈا کرنا (رک) کا لازم.

کَنَونڈا بَنْنا

احسان مند ہونا، شرمندہ ہونا

کَنَونڈا کَر دینا

کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

کیونکہ

اس لیے کہ، اس سبب سے کہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلَونڈا کے معانیدیکھیے

کَلَونڈا

kalau.nDaa•कलौंडा

  • Roman
  • Urdu

کَلَونڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گاڑی بانی) وہ رسّی جو گاڑی کی پھڑ سے پیّے کی لکڑیوں کو باندھے
  • شرمندہ
  • ذلیل
  • رسوا

Urdu meaning of kalau.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • (gaa.Dii baanii) vo rassii jo gaa.Dii kii pha.D se piiXye kii lakk.Diiyo.n ko baandhe
  • sharmindaa
  • zaliil
  • rusvaa

कलौंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (गाड़ीबानी) वह रस्सी जो गाड़ी की फड़ से गाड़ी की चर्ख़ी की लकड़ियों को बाँधे
  • लज्जित
  • अपमानित
  • बदनाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلَونڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلَونڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone