تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھونڈا" کے متعقلہ نتائج

کَھونڈا

کھوندا ، گھونسلا .

کُھونڈا

ڈنڈا ، عصا ، سوٹا .

کھونڈا

کُند، کھردار (تلوار وغیرہ)، (کنایۃً) بے کار، رائیگاں

کَھنْڈا

کھانڈا، دو رخی تلوار

کھانڈا

۱. تلوار کی ایک قسم جو سیدھی اور دو رُخی ہوتی ہے ، اس کی نوک مثلث نما ہوتی ہے .

کُھونڈی

لاٹھی ، عصا ، چھڑی .

کُھنْڈا

(بیل بانی) رات کو بیلوں کے بندھنے کی جگہ.

کُھنڈَہ

کدّو کی نسل کا ایک پھل جس کا شمار ترکاری میں بھی ہوتا ہے ، پیٹھا.

کھینڈا

پھیلا ہوا ، مشتہر ، مشہور.

کھونڈی

خراب، نیز کمزور

کُونڈا

تسلا کی طرح کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گول چھچھلا برتن.

کُھونڈ

کاشت کاری: بیج کا سوئی نما بُھٹاؤ، کھونٹ

کھونا

ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .

کھنڈی

ایک وزن، جو ایک سو بیس سیر کے مساوی ہے، نیز بیس من کا پیمانہ یا وزن

کُھونٹا

گھوڑے مویشی وغیرہ کو باندھنے کی بڑی میخ، نیز خیمے کی میخ

اردو، انگلش اور ہندی میں کھونڈا کے معانیدیکھیے

کھونڈا

kho.nDaa•खोंडा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کھونڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کُند، کھردار (تلوار وغیرہ)، (کنایۃً) بے کار، رائیگاں
  • کمزور، خراب، گندہ (عموماً سامنے کے دانتوں کے لئے)
  • وہ جس کے آگے کے دودھ کے دو دانت ٹوٹ گئے ہوں، وہ جس کے سامنے کے دانت ٹوٹے ہوئے ہوں

Urdu meaning of kho.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • kunad, Khardaar (talvaar vaGaira), (kanaa.en) be kaar, raaygaa.n
  • kamzor, Kharaab, gandaa (umuuman saamne ke daa.nto.n ke li.e
  • vo jis ke aage ke duudh ke do daa.nt TuuT ge huu.n, vo jis ke saamne ke daa.nt TuuTe hu.e huu.n

English meaning of kho.nDaa

Noun, Masculine

  • blunt knife or tool, etc.
  • boy whose front milk teeth have fallen
  • useless or worthless

खोंडा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका कोई अंग टूटा हुआ हो अथवा न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھونڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھونڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone