تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنَونڈا" کے متعقلہ نتائج

کَنَونڈا

عیب دار ، عیبی ، یک چشم.

کَنَونڈا کَرْنا

کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

کَنَونڈا ہونا

کنونڈا کرنا (رک) کا لازم.

کَنَونڈا بَنْنا

احسان مند ہونا، شرمندہ ہونا

کَنَونڈا کَر دینا

کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

کَنَونڈی

احسان مند ، منت پذیر ، شرمندہ.

کَلَونڈا

(گاڑی بانی) وہ رسّی جو گاڑی کی پھڑ سے پیّے کی لکڑیوں کو باندھے

کَنَوڈا

رک : کنونڈا.

کَھونڈا

کھوندا ، گھونسلا .

کَنونٹا

رک : کنونڈا.

کُھونڈا

ڈنڈا ، عصا ، سوٹا .

کَنَونچَہ

رک : کنوچ ؛ ایک دیسی پودے کا نام جس کا بیج دوا میں استعمال ہوتاہے.

کھونڈا

کُند، کھردار (تلوار وغیرہ)، (کنایۃً) بے کار، رائیگاں

کُونڈا

تسلا کی طرح کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گول چھچھلا برتن.

کنونڈی بلی چوہوں سے کان کٹوائے

افسر جو راشی ہو ماتحتوں سے بھی دبتا ہے، جس شخص میں کوئی عیب ہو وہ معمولی آدمیوں سے بھی دبتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنَونڈا کے معانیدیکھیے

کَنَونڈا

kanau.nDaa•कनौंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَنَونڈا کے اردو معانی

 

  • عیب دار ، عیبی ، یک چشم.
  • وہ شرمندۂ احسان جو اپنے محسن کی ملاقات سے مارے شرم کے کتراتا ہے ، احسان شناس ، منت پذیر ، شرمندہ.
  • ذلیل ، رُسوا ، بدنام ، چھینپو.

Urdu meaning of kanau.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.ibdaar, ayubii, yakachsham
  • vo sharmindaa-e-ehsaan jo apne muhsin kii mulaaqaat se maare shram ke katraataa hai, ehsaan shanaas, minnat piziir, sharmindaa
  • zaliil, rusvaa, badnaam, chhiinpo

English meaning of kanau.nDaa

 

  • to put (one) under an obligation, to cause (one) to feel shame, to gain ascendency over (one), to cause (one) to stand in awe of, to stain, brand, disgrace

کَنَونڈا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنَونڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنَونڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone