تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلَوندَہ" کے متعقلہ نتائج

کَلَوندَہ

مہوا کے درخت کا پھل .

کَلِنْدا

تربوزہ

کَوندا

بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے

کَھوندا

گھونسلا ، آشیانہ .

کاوِنْدَہ

کُھدائی کا کام کرنے والا، کھودنے والا

کرَوندا

Carissa carandas, small sour fruit with milky sap when unripe, small indurated gland growing on the ear (so called from its resemblance to this fruit)

کَلَونڈا

(گاڑی بانی) وہ رسّی جو گاڑی کی پھڑ سے پیّے کی لکڑیوں کو باندھے

کِلاندی

سبز اور سخت کیلوں کی ایک قسم جو عموماً بطور سبزی استعمال ہوتی ہے.

کلبندا

ایک قسم کا ایلوا

کِھلَنْدا

دل کی بات، دلی خواہش، آرزو، خوشی.

کالَنْدی

(پیشہ ور) ایک نوع کی مٹھائی، شیرینی

کالِندی

کالند پہاڑ سے نکلی ہوئی، دریائے جمنا، یمنا ندی

کُکْرَونْدا

یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل

کُکْرَوندَہ

تین یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل.

کَلند

ज़मीन खोदने का एक यंत्र, खुर्षी, हल में लगनेवाला फाल।

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلَوندَہ کے معانیدیکھیے

کَلَوندَہ

kalau.nda•कलौंदा

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَلَوندَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہوا کے درخت کا پھل .

Urdu meaning of kalau.nda

  • Roman
  • Urdu

  • mahvaa ke daraKht ka phal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلَوندَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلَوندَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone