تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَگارا" کے متعقلہ نتائج

کَگارا

(معماری) رک: کگر معنی (۳).

کَگار

نکلا ہوا حصّہ، اُٹھا ہوا سِرا، کگر، کنارہ، حاشیہ پر

کاگْرا

(ٹھگی) پہاڑی کوّا جس سے (عموماً ٹھگ شگون لیتے ہیں

کِنارَہ

گوشہ، کونا، کھونٹ، کنج

کنارا

کونہ ، طرف ، گوشہ ، حاشیۂ فیتہ جو دو شالوں ، چادروں کے جوڑوں وغیرہ پر لگاتے ہیں.

کَتارا

کچّی املی، کٹارا، املی کی کچّی پھلی، ایک قسم کا پتلا گَنّا، اِملی کا پھَل

کَٹارا

رک : کٹار

کَرارا

سخت، کڑا، مضبوط .

کَہارا

ایک ناچ اور ایک راگنی کا نام جو کہاروں سے متعلق ہے

کیا رَہا

کچھ حالت باقی نہیں رہی، آس نوٹ گئی، کچھ کسر باقی نہیں رہی

کھارا

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں.

کارَہ

work, deed, doing

کارا

رک : کاری.

کُہْرا

فضا میں پھیلے ہوئے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں جم جانے سے زمین کے قریب دھند سے نظر آتے ہیں، یہ اگر اونچے ہوں تو بادل کی صورت میں نظر آتے ہیں، کوہر، کہر، کہاسا

کُہْرا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَگارا کے معانیدیکھیے

کَگارا

kagaaraa•कगारा

وزن : 122

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

کَگارا کے اردو معانی

  • (معماری) رک: کگر معنی (۳).
  • اُونچا کنارہ (عموماً دریا کا) نیز نکلا ہوا یا اُٹھا ہوا سِرا، کَگر.

شعر

Urdu meaning of kagaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) rukah kagar maanii (३)
  • u.uonchaa kinaaraa (umuuman dariyaa ka) niiz nikla hu.a ya uThaa hu.a siraa, kagar

کَگارا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَگارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَگارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone