زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’پیمائش‘‘ سے متعلق الفاظ
’’پیمائش‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
اِلٰہی گَز
عہد اکبری کا گز (عام پیمائش کے لیے رائج الوقت گز کے مقابل ڈھائی انچ سے لے کر پانچ انچ تک بڑا اور عمارتی پیمائش کے لیے ڈھائی انچ چھوٹا ہوتا تھا)، شاہی گز
باع
دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ
صاع
ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ
مُوازی
تخمین٘ہ، اندازاََ، قیاساََ (عموماََ گزوں (پیمائش) آنوں، (گنتی) کے ساتھ مستعمل)، ہم قیمت، ہم وزن، ہم نرخ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔