تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڈّی" کے متعقلہ نتائج

کَڈّی

دھات کی پِن یا میخ

کُھڈّی

(تحقیراً) سامنے کے دانت ٹوٹنے یا اُکھڑ جانے کے سبب سے خالی ہونے والی جگہ، اُکھڑے دانت کی خالی جگہ

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کَٹی

کٹنا سے مشتق صیغۂ صفت بمعنی کٹی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

کَہی

کہا (رک) کا متبادل صیفہ تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِتّی

رک : کتنی ، جس کی یہ قدیم صورت ہے.

کئی

چند، دوچار، کتنے ہی، متعدد، بہت سے

کَمی

کم ہونے کی حالت، قلّت

کلی

بے کِھلا پھول، غنچہ، شگوفہ

کَتّی

سونے چاندی کے پتر کاٹنے کا اوزار

کشَی

نقصان، تضیع

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کوڈھی

رک : کوڈھی ، سفید داغ کی بیماری والا .

کھاڈو

(موسیقی) چھ سُروں سے بنایا جانے والا راگ ، راگنی ، سُر خواہ تیور ہوں یا کومل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڈّی کے معانیدیکھیے

کَڈّی

kaDDii•कड्डी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَڈّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھات کی پِن یا میخ

Urdu meaning of kaDDii

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat kii pun ya meKh

कड्डी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڈّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone