تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈّی" کے متعقلہ نتائج

ہَڈّی

فقاریہ حیوانات کے نسیج کا سخت حصہ جس سے جسم کا ڈھانچا بنتا ہے، استخواں

اَڈّی

(جفت سازی) جوتی کا وہ حصہ جو ایڑی کو چھپاۓ رہتا ہے، جوتے کا پچھلا حصہ

ہَڈّی دیکھنا

حَسب نَسب دیکھنا، خاندان معلوم کرنا، اصل جاننا

ہَڈّی ٹُوٹنا

ہڈی کا شکستہ ہونا، چوٹ سے یا گرنے سے ہڈی کا ٹکڑے ہو جانا، ہڈی میں ضرب لگنا

ہَڈّی بولنا

ذات پات کا پتا چلنا ، اصلیت معلوم ہونا ، حسب نسب ظاہر ہونا ۔

ہَڈّی توڑنا

ہڈی شکستہ کرنا نیز فضول تھکا دینے والا کام کرنا، بے فائدہ کام کرنا

ہَڈّی نَہ ہونا

(رک : ہاتھ میں ہڈّی نہ ہونا) ؛ نہایت سخی ہونا ۔

ہَڈّی دار

(کنایتہ) گوشت سے بھرا ہوا ، فربہ ، موٹا ۔

ہَڈّی بوٹی

جسم، بدن، گوشت پوست، وجود

ہَڈّی بِٹھانا

جو ہڈی اپنی جگہ سے سرک گئی ہو اس کو اس کے مقام پر لے آنا، ہڈی چڑھانا

ہَڈّی گُھلنا

بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

ہَڈّی پَرَکھنا

حسب نسب دیکھنا ، اصلیت معلوم کرنا ۔

ہَڈّی ہَڈّی

ایک ایک ہڈّی ، ہر ہڈّی ۔

ہَڈّی چَٹَکنا

بدن کے جوڑوں سے چٹ چٹ کی آواز آنا

ہَڈّی اُکَھڑنا

رک : ہڈی اتر جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈّی کے معانیدیکھیے

ہَڈّی

haDDii•हड्डी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَڈّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فقاریہ حیوانات کے نسیج کا سخت حصہ جس سے جسم کا ڈھانچا بنتا ہے، استخواں
  • (کنایتہ) نسل، اصل، خاندان، حسب نسب
  • گاجر وغیرہ کے اندر کی سخت چیز، کسی چیز کا سخت گودا
  • گوشت پوست، جسم، وجود نیز جان

شعر

Urdu meaning of haDDii

  • Roman
  • Urdu

  • faqaar ye haivaanaat ke nasiij ka saKht hissaa jis se jism ka Dhaanchaa bantaa hai, istiKhvaa.n
  • (kanaa.etaa) nasal, asal, Khaandaan, hasab nasab
  • gaajar vaGaira ke andar kii saKht chiiz, kisii chiiz ka saKht guudaa
  • gosht post, jism, vajuud niiz jaan

English meaning of haDDii

Noun, Feminine

  • bone
  • race, origin, pedigree
  • hard part in the centre of carrot or other similar roots,
  • body, being, soul, life

हड्डी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जीव-जंतुओं के शरीर का कड़ा भाग जिससे उसका ढाँचा निर्मित होता है; अस्थि, गाजर वग़ैरा के अंदर की सख़्त चीज़, किसी चीज़ का सख़्त गूदा, कुल, वंश, खानदान, जैसे-हिंदुओं में हड्डी देखकर ब्याह किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone