تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبَڈّی" کے متعقلہ نتائج

کَبَڈّی

ایک کھیل کا نام جو میدان یا کُھلی جگہ میں کھیلا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ برابر کے دو گرہ بنا کر دونوں گروہ آمنے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، بیچ میں چند فاصل مقرر ہوتے ہیں، حدّ فاصل کے اِدھر اُدھر کی جگہ، (جہاں کوئی گروہ کھڑا ہو) پالا کہلاتی ہے، ایک گروہ کا لڑکا ”کبڈی کبڈی“ کہتا ہوا اور دایاں ہاتھ ران پر مارتا ہوا دوسرے گروہ کے پالے میں جاتا ہے، اگر وہ مخالف کے کسی آدمی کو چُھو کر بغیر دم ٹوٹے پالے تک آئیگا تو وہ لڑکا جس کو اس نے چُھوا ہے مر جاتا ہے، یعنی وہ کھیل سے الگ ہو کر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اور اگر مخالف پالے کے لڑکوں نے اسے پکڑ لیا اور حد فاصل تک پہنچنے سے پہلے اس کی سانس ٹوٹ گئی تو یہ مر گیا، اس طرح کھیلتے کھیلتے جب کسی پالے کے سب لڑکے مر جاتے ہیں تو وہ گروہ ہار جاتا ہے اور پالا اس کے نام ہوجاتا ہے، اس کھیل کے کھیلنے والے عموماً لنگوٹی باندھتے ہیں

کَبَڈّی لَگانا

دوڑ لگانا ، دوڑنا.

کَبَڈّی کھیلْنا

کبڈی کا کھیل کھیلنا ؛ اَدھر اُدھر دوڑنا ، کودنا.

کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا

خالی خولی اور بیکار پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ گردی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبَڈّی کے معانیدیکھیے

کَبَڈّی

kabaDDiiकब्बडी

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کھیل

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَبَڈّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک کھیل کا نام جو میدان یا کُھلی جگہ میں کھیلا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ برابر کے دو گرہ بنا کر دونوں گروہ آمنے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، بیچ میں چند فاصل مقرر ہوتے ہیں، حدّ فاصل کے اِدھر اُدھر کی جگہ، (جہاں کوئی گروہ کھڑا ہو) پالا کہلاتی ہے، ایک گروہ کا لڑکا ”کبڈی کبڈی“ کہتا ہوا اور دایاں ہاتھ ران پر مارتا ہوا دوسرے گروہ کے پالے میں جاتا ہے، اگر وہ مخالف کے کسی آدمی کو چُھو کر بغیر دم ٹوٹے پالے تک آئیگا تو وہ لڑکا جس کو اس نے چُھوا ہے مر جاتا ہے، یعنی وہ کھیل سے الگ ہو کر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اور اگر مخالف پالے کے لڑکوں نے اسے پکڑ لیا اور حد فاصل تک پہنچنے سے پہلے اس کی سانس ٹوٹ گئی تو یہ مر گیا، اس طرح کھیلتے کھیلتے جب کسی پالے کے سب لڑکے مر جاتے ہیں تو وہ گروہ ہار جاتا ہے اور پالا اس کے نام ہوجاتا ہے، اس کھیل کے کھیلنے والے عموماً لنگوٹی باندھتے ہیں
  • وہ لکڑی جس میں لاسہ لگا کر جانور پکڑتے ہیں، کمپا

شعر

Urdu meaning of kabaDDii

  • Roman
  • Urdu

  • ek khel ka naam jo maidaan ya khulii jagah me.n khelaa jaataa hai, is kii suurat ye hotii hai ki baraabar ke do girah banaa kar dono.n giroh aamne saamne kha.De ho jaate hain, biich me.n chand faasil muqarrar hote hain, had faasil ke idhar udhar kii jagah, (jahaa.n ko.ii giroh kha.Daa ho) paala kahlaatii hai, ek giroh ka la.Dkaa kabbDii kabbDii kahta hu.a aur daayaa.n haath raan par maartaa hu.a duusre giroh ke paale me.n jaataa hai, agar vo muKhaalif ke kisii aadamii ko chhuu kar bagair dam TuuTe paale tak aa.egaa to vo la.Dkaa jis ko is ne chho.uaa hai mar jaataa hai, yaanii vo khel se alag ho kar ek taraf baiTh jaataa hai aur agar muKhaalif paale ke la.Dko.n ne use paka.D liyaa aur hadd-e-faasil tak pahunchne se pahle us kii saans TuuT ga.ii to ye mar gayaa, is tarah khelte khelte jab kisii paale ke sab la.Dke mar jaate hai.n to vo giroh haar jaataa hai aur paala is ke naam hojaataa hai, is khel ke khelne vaale umuuman la.ngoTii baandhte hai.n
  • vo lakk.Dii jis me.n laasaa laga kar jaanvar paka.Dte hain, kampaa

English meaning of kabaDDii

Noun, Feminine

  • an Indian boys' game played between two teams involving holding one's breath while raiding the opponent's territory, resembling the 'Prisoners' base' (kabaḍḍi kabaḍḍi is the cry of the boy who runs out to touch or capture an adversary)

कब्बडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कबड्डी एक खेल है, जो मुख्य रूप से भारतीय उपमहाद्वीप में खेली जाती है। कबड्डी नाम का प्रयोग प्राय: उत्तर भारत में किया जाता है, इस खेल को दक्षिण में चेडुगुडु और पूर्व में हु तू तू के नाम से भी जानते हैं। यह खेल भारत के पड़ोसी देश नेपाल, बांग्लादेश, श्रीलंका और पाकिस्तान में भी उतना ही लोकप्रिय है
  • वो लक्कड़ी जिस में लासा लगा कर जानवर पकड़ते हैं, कंपा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبَڈّی

ایک کھیل کا نام جو میدان یا کُھلی جگہ میں کھیلا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ برابر کے دو گرہ بنا کر دونوں گروہ آمنے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، بیچ میں چند فاصل مقرر ہوتے ہیں، حدّ فاصل کے اِدھر اُدھر کی جگہ، (جہاں کوئی گروہ کھڑا ہو) پالا کہلاتی ہے، ایک گروہ کا لڑکا ”کبڈی کبڈی“ کہتا ہوا اور دایاں ہاتھ ران پر مارتا ہوا دوسرے گروہ کے پالے میں جاتا ہے، اگر وہ مخالف کے کسی آدمی کو چُھو کر بغیر دم ٹوٹے پالے تک آئیگا تو وہ لڑکا جس کو اس نے چُھوا ہے مر جاتا ہے، یعنی وہ کھیل سے الگ ہو کر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اور اگر مخالف پالے کے لڑکوں نے اسے پکڑ لیا اور حد فاصل تک پہنچنے سے پہلے اس کی سانس ٹوٹ گئی تو یہ مر گیا، اس طرح کھیلتے کھیلتے جب کسی پالے کے سب لڑکے مر جاتے ہیں تو وہ گروہ ہار جاتا ہے اور پالا اس کے نام ہوجاتا ہے، اس کھیل کے کھیلنے والے عموماً لنگوٹی باندھتے ہیں

کَبَڈّی لَگانا

دوڑ لگانا ، دوڑنا.

کَبَڈّی کھیلْنا

کبڈی کا کھیل کھیلنا ؛ اَدھر اُدھر دوڑنا ، کودنا.

کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا

خالی خولی اور بیکار پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ گردی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبَڈّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبَڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone