تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتّی" کے متعقلہ نتائج

کَتّی

سونے چاندی کے پتر کاٹنے کا اوزار

کِتّی

رک : کتنی ، جس کی یہ قدیم صورت ہے.

کُتّی

کُتّا کی تانیث، مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کُتیا (بطور گالی بھی مستعمل)

قُطّی

بكس ، صندوقچہ ، ڈبیہ .

قَتی

چھوٹا ڈبّا، صندوقچہ، صندوقچی

کَتَیّا

سُوت کاتنے والا مزدور.

کُتِیا

مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کتّی

کِتَئِیں

کے لیے ؛ کو ؛ کے ساتھ.

کُتیا کا پِلّا

(دُشنام) مردک، ادنےٰ آدمی، حرامی، حرام زادہ

کُتْیا چوروں مِل گَئی تو پَہْرا دیوے کَون

کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

کُتْیا چوروں سے مِل گَئی تو پَہْرا کون دے

کُتِیا کے چِھنالے میں جا پَڑْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

کُتِیا کے چِھنالے میں پَکڑا جانا

۔(عم) دوسرے کے جُرم میں گرفتار ہونا۔ مفت میں بدنام ہونا۔ رسوا ہونا۔

کُتْیا چوروں مِل گَئی، پَہْرا دیوے سو کَون

اپنے دشمن ہو جائیں تو بچاؤ مشکل ہے، محافظ ہی نقصان پہنچائے تو کوئی نہیں بچا سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتّی کے معانیدیکھیے

کَتّی

kattii•कत्ती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَتّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے چاندی کے پتر کاٹنے کا اوزار
  • چاقو، چھری، سناروں کی کترنی، مڑی ہوئی نوک کا نیمچہ؛ چھوٹی سی تلوار جس کا پھل بالکل سیدھا ہوتا ہے

Urdu meaning of kattii

  • Roman
  • Urdu

  • sone chaandii ke putr kaaTne ka auzaar
  • chaaquu, chhurii, sunaaro.n kii katarnii, mu.Dii hu.ii nok ka niimchaa; chhoTii sii talvaar jis ka phal bilkul siidhaa hotaa hai

कत्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोने चांदी के पत्तर काटने का औज़ार
  • चाक़ू, छुरी, सुनारों की कतरनी, मुड़ी हुई नोक की कटारी, छोटी सी तलवार जिसका फल बिलकुल सीधा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone