تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی" کے متعقلہ نتائج

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کِسّی

پیراکی کی ایک قسم

کَسّی

مٹّی کھودنے کا ایک آلہ، پھاؤڑا، کدال

قَصّی

قَصّ (رک) سے منسوب ، سینے کا ؛ سینے کی ہڈّی کا.

قَسِی

بے رحم، سخت، بے رحم

کِسی کو

کسے راہ ؛ شخص معلومہ و مفہومہ کو ، معشوق کو.

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

کِسی سے

from anyone

کِسی کا کیا

کسی کی خطا نہیں ، کسی کا دخل نہیں ، کسی سے کیا تعلق کسی سے کیا واسطہ.

کِسی ایک

anyone, a certain

کِسی طَرَح

ہر صورت سے، کسی کروٹ ، ہر طریقہ سے

کِسی پَہْلُو

کسی طرح سے، بہر طور، کسی طریقے سے

کِسی وَقْت

کسی مرحلے پر ، کسی لمحہ.

کِسی کا کیا ہے

کسی کا کیا اجارہ ہے

کِسی کا ہونا

کسی کا ساتھ دینا، ہمہ تن کسی کا ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کے معانیدیکھیے

کِسی

kisii•किसी

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کِسی کے اردو معانی

ضمیر

  • کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)
  • وہ شخص جس کا نام نہ لیں اور قرینے سے اس کی طرف اشارہ ہو، شعرا اس لفظ سے کبھی معشوق کبھی عاشق کبھی رقیب کی طرف اشارہ کرتے ہیں
  • وہ شخص جس کا علم نہ ہو، شخص غیر معلوم کے ذکر کے لئے مستعمل

شعر

Urdu meaning of kisii

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii ek, ko.ii chiiz, aadamii, baat vaGaira (tankiir ya umuumiiyat ke li.e umuuman harf maGiiXyaraa ke saath
  • vo shaKhs jis ka naam na le.n aur kariine se is kii taraf ishaaraa ho, shoaraa us lafz se kabhii maashuuq kabhii aashiq kabhii raqiib kii taraf ishaaraa karte hai.n
  • vo shaKhs jis ka ilam na ho, shaKhs Gair maaluum ke zikr ke li.e mustaamal

English meaning of kisii

Pronoun

  • any, anyone, someone, somebody, anybody

किसी के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

  • ' कोई ' का वह रूप जो उसे विभवति लगने पर प्राप्त होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone