تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوبْڑا" کے متعقلہ نتائج

کُوبْڑا

جس کے کوبڑ نکلا ہوا ہو، جس کی پیٹھ آگے کی طرف جھکی ہوئی ہو

کُوبْڑی

کُبڑی

کُبْڑا

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہواور پیچ میں سے اُبھرا ہوا ہو، کوزہ پشت

کُوبَڑ

کسی چیز کا ابھار دار ٹیڑھا پن یا گولائی، کسی چیز کا ٹیڑھا پن، جیسے: اونٹ کا کوبڑ، کوب، کُب

کُوبْجا

وہ عورت جس کے کُب ہو ، جس کی پیٹھ پر کوبڑ ہو ، کبڑی.

کُوکْڑا

(مرغبانی) مرغیوں کی ایک بیماری، جس میں مرغ اور مرغیاں من٘ھ کھول کر سان٘س لیتے ہیں اور مُنھ سے لیس دار مادہ رال کی طرح ٹپکتا ہے، بیٹ نرم بدبودار اور سبزی مائل ہوتی ہے، رانی کھیت

کَوڑا

۰۱ رک : بڑی کوڑی لیا .

کُوڑا

خس و خاشاک، گھاس پھوس، کچرا، کوڑا کرکٹ

کِواڑا

کواڑ، بڑا کواڑ

کورْڑا

کوڑا

کوڑا

سواری کے جانوروں خصوصاً اونٹ اور گھوڑے کو چلانے، مارنے یا سزا دینے کا ایک چابک جو عموماً چمڑے کے فیتوں کو گوندھ کر بنایا جاتا ہے، آلۂ سرزنش، چابک، تازیانہ، سونٹا یا ڈنڈا جس میں لچکدار تسمے یا ڈوریاں لگی ہوں

کَباڑا

(استعارۃً) خراب، خستہ، فضول، بیکار

کوبَہ

کُوٹنے کا ایک آلہ، تھاپی، درمٹ، موسل، موگری، لہر

کابْڑی

(گُلی ڈنڈا) ہارے ہوئے کھلاڑی کا دُور پھینکی ہوئی گِلّی کو اُٹھا کر بھاگتے ہوئے گچی پر انا

کوبِچَہ

(نباتیات) زواجی پودے میں کلوں کے ذریعہ عمل میں آنے والی تولید کے اُبھار.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوبْڑا کے معانیدیکھیے

کُوبْڑا

kuub.Daa•कूबड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کُوبْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کے کوبڑ نکلا ہوا ہو، جس کی پیٹھ آگے کی طرف جھکی ہوئی ہو

Urdu meaning of kuub.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke kuuba.D nikla hu.a ho, jis kii piiTh aage kii taraf jhakkii hu.ii ho

English meaning of kuub.Daa

Noun, Masculine

कूबड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा व्यक्ति जिसकी पीठ आगे की ओर झुकी हुई हो, झुका हुआ, टेढ़ा, वक्र, जिस के कूबड़ निकला हुआ हो, कुबड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوبْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوبْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone