تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْکَڑا" کے متعقلہ نتائج

کَڑْکَڑا

سخت ، کڑا ، مضبوط ، کرارا .

کَڑْکَڑا کے

زور سے ، زور کی آواز سے ساتھ .

کَڑْکَڑا کَر

زور سے ، زور کی آواز سے ساتھ .

کَڑْکَڑا دینا

کڑکڑ کی آواز نکوانا ، تیل اور گھی وغیرہ میں داغ دینا .

کَڑْکَڑا اُٹْھنا

آواز دینا ، کڑکڑ بولنا ، چٹخنا ، کمزوری ، خشکی کی وجہ سے چٹخنے لگنا .

کَڑْکَڑا پَڑْنا

رک : کڑکڑا اُٹھنا .

کَڑْکَڑات

رک : کڑ کڑاہٹ.

کَڑْکَڑاہَٹ

کڑکڑانا، کڑکڑ کی آواز پیدا ہونا

کَڑکَڑا کے آواز نِکالنا

۔زور سے حُقّے کا دم لگانا۔ ؎ ؎

کَڑکَڑا کے دَم مارنا

۔زور سے حُقّے کا دم لگانا۔ ؎ ؎

کَڑْکَڑاتی

بہت کڑاکے کی ٹھنڈ، زوردار، شدیدترین

کَڑْکَڑاتا

شدّت کا ، زور کا ، زور دار ، تراکیب میں مستعمل .

کَڑْکَڑانا

گھی یا تیل کو تیز آن٘چ پر خوب گرم کرنا ، کھولانا .

کَڑْکَڑاتی سَرْدی

رک : کڑ کڑاتا جاڑا .

کَڑْکَڑاتا جاڑا

سخت سردی ، شدّت کا جاڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْکَڑا کے معانیدیکھیے

کَڑْکَڑا

ka.Dka.Daa•कड़कड़ा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَڑْکَڑا کے اردو معانی

  • سخت ، کڑا ، مضبوط ، کرارا .
  • کھولنا ہوا ، جوش کھاتا ہوا ، کڑکڑانا ہوا .
  • ۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ سخت۔ کڑا۔ مضبوط۔

Urdu meaning of ka.Dka.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht, ka.Daa, mazbuut, karaaraa
  • kholana hu.a, josh khaataa hu.a, ka.Dka.Daanaa hu.a
  • ۔(ha) sifat। muzakkar। saKht। ka.Daa। mazbuut।

English meaning of ka.Dka.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْکَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْکَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone