تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑوڑا" کے متعقلہ نتائج

کَڑوڑا

وہ عہدہ دار یا حاکم جس کے ماتحت اور بھی عہدہ دار ہوں.

کَڑوڑا سَہْنا

کسی کے رعب میں آ جانا ، مرعوب ہو جانا ، دھون٘س میں آنا.

کَڑوڑا جَتانا

دھون٘س جمانا ، مرعوب کرنا ، رعب جتانا.

کَڑوڑی

رک : کروڑی.

کَڑاڑا

۔(ھ) دیکھو کراڑا۔ ؎

کُڑَیڑَہ

گھاس پھونس ، کوڑا کرکٹ وغیرہ.

کَڑوڑ

رک : ’’ کروڑ ‘‘ جو صحیح املا ہے .

کَوڑا

۰۱ رک : بڑی کوڑی لیا .

کَروڑا

نگراں، داروغہ

کَڑولا

بچوں کے ہاتھ کا کڑا ، چھوٹا کڑا.

کَکوڑا

ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں، اس میں بیج بہت ہوتے ہیں، اس کے پتّے ککڑی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے

کَڑوڑ پَتی

رک : ’’ کروڑ پتی ‘‘ جو درست املا ہے .

کَڑوڑ گِیری

رک : ’’ کروڑ گیری ‘‘.

کَڑوڑی پاپَر

کڑھائی کے پاپر.

کَڑْوا

تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑوڑا کے معانیدیکھیے

کَڑوڑا

ka.Do.Daa•कड़ोड़ा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَڑوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ عہدہ دار یا حاکم جس کے ماتحت اور بھی عہدہ دار ہوں.

Urdu meaning of ka.Do.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • vo ohdaadaar ya haakim jis ke maatahat aur bhii ohdaadaar huu.n

कड़ोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो ओहदादार या हाकिम जिसके मातहत और भी ओहदादार हों

کَڑوڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone