تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کچ کچا" کے متعقلہ نتائج

کچ کچا

کھانے میں گیلا کچا لگنے والا

کَچا کَچ

قینچی کی آواز جو کسی چیز کو خاص طور سے بالوں کو کاٹنے سے پیدا ہو

کُچْھ کُچْھ

ذرا ذرا، تھوڑا سا، کسی قدر، تھوڑا تھوڑا، قدرے، لگ بھگ، تقریباً، تھوڑا بہت

کُوچے کُوچے

ہر جگہ ، ہر طرف ، ہر گلی میں .

کَچَا کَچّا

شرمندہ شرمندہ ، جھینپا جھین٘پا سا

کِھچا کِھچا

کشیدہ خاطر ، دُور دُور، الگ تھلگ، ناراض ، خفا، آزردہ.

کھچا کھچ بھرنا

ٹھونس ٹھونس کے بھرنا

کِھچ کِھچا کے

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

کَچھا کھچ

خوب بھرا ہوا، بکثرت، بہ افراط۔، کثرت سے، شقاشاق، ہتھیاروں کے جسموں پر چلنے اور گوشت میں گھُسنے کی آواز

کِھچ کِھچ

गले में होने वाली खराश; खाँसी

کَھچا کَھچ

بہت زِیادہ مجمع ہونا، اتنی کثرت سے بھرنا کہ پھر اور لوگوں کی گنجائش نہ رہے، گنجائش سے زیادہ

کِچ کِچ

کَچَا کَچّا حال سُنانا

کہی ان کہی سب کچھ کہہ دینا، ساری تفصیل بیان کر دینا، لگی لپٹی بغیر کہہ سنانا

کَچّی کَچّی کَوّا کھائے، دُودْھ مَلِیدَہ بَھیّا کھائے

(عور) بچے کا منہ دھلاتے وقت یہ کلمات کہتی ہیں

کَھچ کَھچ

کَچ کچ، قینچی چلنے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں کچ کچا کے معانیدیکھیے

کچ کچا

kach-kachaa•कच-कचा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کچ کچا کے اردو معانی

صفت

  • کھانے میں گیلا کچا لگنے والا

Urdu meaning of kach-kachaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaane me.n giilaa kachchaa lagne vaala

English meaning of kach-kachaa

Adjective

  • half cooked food

कच-कचा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खाने में गीला-कच्चा लगने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کچ کچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کچ کچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone