تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچ بَنْدْھیا" کے متعقلہ نتائج

کَچ بَنْدْھیا

کچَھا یا جانگھیا پہننے والا، لنگوٹی باندھنے والا

کُوچَہ بَنْد

اپنی گلی کا رستہ بند کر کے جنگ کے لیے مستعد، محفوظ ومسدود

کُوچہَ بَنْدی

گلی میں حفاظت کے لیے دروازہ وغیرہ لگانا، گلی کے دروازے بند کرنا

کَچّا بَند

۔(ھ) مونث۔ (لکھنؤ) تلی ہوئی چیز کے کچّا رہ جانے کی بوٗ۔ دہلی میں کچیاند ہے۔

کُچْھ بُنْیاد ہے

کوئی اصل اور حقیقت نہیں، کم حیثیت ہے، دراصل اور حقیقت نہیں، نہایت مفلس اور عاجز ہے

کُوچہ بندی کرنا

کوچہ کی حد باندھنا، گلی کی حدود کو نشان زد کرنا

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

کُچْھ کھائی ، کُچھ باندھی پوٹ

کھایا پیا اور ساتھ لے کر بھی چلے.

بندے کا چاہا کچھ نہیں ہوتا، اللہ کا چاہا سب کچھ ہوتا ہے

خدا کی مرضی ہوتی ہے بندے کی مرضی نہیں ہوتی

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام یہی ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں بھاتی

کَچّے دھاگے میں بَندھے آنا

come submissively

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچ بَنْدْھیا کے معانیدیکھیے

کَچ بَنْدْھیا

kach-ba.ndhyaa•कच-बँधया

  • Roman
  • Urdu

کَچ بَنْدْھیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچَھا یا جانگھیا پہننے والا، لنگوٹی باندھنے والا
  • مراد: ایک نچلی ذات کا آدمی

Urdu meaning of kach-ba.ndhyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kachhaa ya jaanghiyaa pahanne vaala, la.ngoTii baandhne vaala
  • muraadah ek nichlii zaat ka aadamii

कच-बँधया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कच्छा या जाँघिया पहनने वाला, लँगोटी बाँधने वाला
  • अर्थात्: एक नीच जाति का व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچ بَنْدْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچ بَنْدْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone