تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبی" کے متعقلہ نتائج

کَبی

کوی ، شاعر ؛ عقلمند آدمی .

کَبِیْر

(منزلت یا صورت میں) بڑا، بزرگ، جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ

کبیب

اوندھے منھ پڑا ہوا، سرکے بل گرا ہوا

کَبِیٹ

ایک درخت نیز اُس کا پھل ، رک : کیت جو زیادہ مستعمل ہے ؛ لاط : feroniaele Phantum ، (انگ : Woodapple) .

کَبِیدَہ

ملول، رنجید، ملول، آزردہ

کَبِیرہ

کبیر کی تانیث، گناہ کبیرہ

کَبِیرا

اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (1458 تا 1526) میں گزرا ہے، اس کے دوہے بہت مشہور ہیں

کَبِیسی

(نباتیات) زائد ، الحاقی (انگ : Intercalary) .

کَبِیراہا

رک : کا پیراکار .

کَبِیسَہ

سوا گیارہ دن جو سال شمسی اور قمری کا فرق نکالنے کے لیے جوڑتے اور تین برس بعد کے عوض ہندی مہینوں میں ایک مہینہ بڑھا دیتے ہیں اور اسے لوند کا مہینہ کہتے ہیں، فروری کا انتیسواں دن جو ہر چوتھے برس سال شمسی کو پورا کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں، وہ سنہ جو چار پر برابر تقسیم ہو جائے

کَبِیسَری

شاعری .

کَبِیدَگی

رنج، ملال، رنجیدگی

کُبِیدَہ

(لفظاً) بھنے ہوئے اناج کا آٹا ؛ (کنایۃً) لڈّو ، گولا .

کَبِیلا

رک : قبلیہ .

کَبِیشَر

King of poets, prince of poets, poet laureate.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبی کے معانیدیکھیے

کَبی

kabii•कबी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَبی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوی ، شاعر ؛ عقلمند آدمی .

اسم، مؤنث

  • رک : کبھی .

Urdu meaning of kabii

  • Roman
  • Urdu

  • kavii, shaayar ; aqalmand aadamii
  • ruk ha kabhii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone