تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجَبی" کے متعقلہ نتائج

وَجَبی

وجب (رک) سے منسوب ؛ بالشت بھر کا ، نو انچ کا ؛ (مجازاً) مختصر ، بہت چھوٹی سی چیز ۔

واجِبی

جو واجب ہو، ضروری، لازمی، درست، ٹھیک، معقول، لائق، سزاوار، نہ کم نہ زیادہ، متوسط، تھوڑا، کسی قدر، معمولی

وَجَب

بِتّا، بالِشت، شبّر

وُجُوبی

وجوب سے متعلق یا منسوب، واجب، ضروری، اساسی، وجودی، ایجابی (سلبی کی ضد)

وَہْبی

قدرت کا عطا کردہ ، عطائے الٰہی عطیہء خداوندی (خصوصاً) خدا کا دیا ہوا ، خدا داد (صفت ، استعداد وغیرہ) ، عطیہء قدرت ، بخشا ہوا ، عطا کیا ہوا ، دیا ہوا ، بخشی ہوئی (چیز) جو ذاتی کوشش سے حاصل نہ کیا گیا ہو ۔

واجِبی سی

تھوڑی سی نیز معمولی ، کمتر ۔

واجِبی سا

قلیل، تھوڑا سا، یونہی سا

وَجہی

معاش سے متعلق نیز تنخواہ دار ؛ قدیم دہلی میں سپاہیوں کی ایک قسم جسے شاہی خزانے سے تنخواہ ملتی تھی ۔

وَقبی

جسم کے گڑھے سے متعلق

واجِب

لازم، ضرور

واجِبی ہونا

واقعتاً درست ہونا، ضروری ہونا، مناسب ہونا

واجِبی بات

درست یا ٹھیک بات، مناسب و معقول امر، واجب اور مناسب بات

وہبی

صفت۔ بخشا ہوا، عطا شدہ، دیا ہوا، خدا کی طرف سے دیا ہوا (ابن الوقت) ان کے تمام کمالات وہبی اور فطری ہیں

واجِبی صُورَت

not very beautiful

واجِبی قِیمَت

مناسب قیمت جو بہت کم ہو نہ بہت زیادہ ، معقول قیمت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجَبی کے معانیدیکھیے

وَجَبی

vajabii•वजबी

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

وَجَبی کے اردو معانی

صفت

  • وجب (رک) سے منسوب ؛ بالشت بھر کا ، نو انچ کا ؛ (مجازاً) مختصر ، بہت چھوٹی سی چیز ۔

Urdu meaning of vajabii

  • Roman
  • Urdu

  • vajib (ruk) se mansuub ; baalishat bhar ka, nau inch ka ; (majaazan) muKhtsar, bahut chhoTii sii chiiz

English meaning of vajabii

Adjective

  • equal to a measure of hand, small, short

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone