تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبَبی" کے متعقلہ نتائج

سَبَبی

سبب سے متعلق یا منسوب ؛ بُنیادی ، نّسبتی ، مقصدی .

سَبَبی بھائی

بنایا ہوا بھائی ؛ نِسبتی بھائی ، برادرِ نسبتی .

سَبَبی مادِّیَت

ٹھوس دلیل ، حقیقی عِلّت .

سَبی

غُلام بنانا، قید کرنا نیز جلا وطن کرنا

عَصَبَۂ سَبَبی

(وراثت) وہ شخص جو غلام کو آزاد کرنے کے سب سے عصبہ بنا ہو

سَبَبِیَّت

۰۱ سببی (رک) کا اسمِ کیفیت ، سبب ، وجہ ، مقصدیت .

سَبَب

وجہ، علت، موجب، کارن

سَبَب سے

کے کارن ، کی خاطر ، کے باعث ، کی وجہ سے .

سَبھی

سب کے سب، تمام، سب

سَبَب کَرنا

اسباب پیدا کرنا ، ذریعہ بنانا ، وسیلہ بنانا .

سَبْطی

سبط (عَلّم) سے منسوب یا متعلق ، سبط کا باشندہ .

سَبَب ہونا

وجہ یا کارن ہونا ، راز ہونا ؛ مقصد ہونا .

سَعْی

کوشش، محنت، دوڑ دھوپ، جدوجہد

سَتی

ساتھ، سے، طرح

سَب

کل، تمام، جُملہ، سارا، پورا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبَبی کے معانیدیکھیے

سَبَبی

sababii•सबबी

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

سَبَبی کے اردو معانی

صفت

  • سبب سے متعلق یا منسوب ؛ بُنیادی ، نّسبتی ، مقصدی .

شعر

Urdu meaning of sababii

  • Roman
  • Urdu

  • sabab se mutaalliq ya mansuub ; buniyaadii, nisabtii, maqsadii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone