تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکتَبی" کے متعقلہ نتائج

مَکتَبی

مکتب کا، جس سے مکتب کا تعلق ہو، تعلیمی، معلمانہ، مدرسانہ

مَکتَبی کِتاب

نصابی کتاب ، درسی کتاب ۔

مَکتَبی عِلم

مکتب سے حاصل کیا ہوا علم ، درسی علم ۔

مَکتَبی تَنقِید

تنقید جو کسی مکتبہء تنقید یا تنقید کے کسی خاص نظریہ پر مبنی ہو ۔

مَکتَبی سَطَح کا

بہت معمولی ، بچکانہ ۔

مَکتَبی تَعلِیم

مدرسے ، اسکول یا کالج کی تعلیم ، رسمی تعلیم ۔

مَکتَبی سَطَح کی

بہت معمولی ، بچکانہ ۔

جِنْسِیَت مَکتَبی

ہم مدرسہ ہونے کی حالت ، ایک مدرسے میں زیر تعلیم ہونے کی کیفیت ۔

مَکتَب

۱۔ درس گاہ ، پڑھنے لکھنے کی جگہ ، تعلیم گاہ جس میں بچوں کو (ابتدائی) تعلیم دی جائے ، اسکول نیز کالج وغیرہ ۔

مَکتَبَہ

۱۔ کتب خانے ، لائبریری یا کتابوں کی دکان یا اشاعت گاہ

مَکتُوبی

جو تحریر میں آیا ہو ، جسے لکھا گیا ہو ۔

مَکتَبِ فِکر

یکساں نقطۂ نظر رکھنے والے یا کسی خاص فلسفیاتی، سماجی، عقیدےد یا فنّی نظریہ پر متفق افراد کے ایک مجموعے

مَکتَب کَرنا

بچے کی بسم اﷲ کا جشن منانا ، رسم تسمیہ خوانی منعقد کرانا ۔

مَکتَب ہونا

بچے کو پہلی بار مدرسے یا مکتب میں بٹھانے کی تقریب منعقد ہونا ، تقریب بسم اﷲ ہونا ۔

مَکتَبِ خَیال

کسی مخصوص خیال یا نظریے کے لوگوں کا گروہ یا حلقہ ، مکتبہء خیال (School of thought) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکتَبی کے معانیدیکھیے

مَکتَبی

maktabii•मकतबी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَکتَبی کے اردو معانی

صفت

  • مکتب کا، جس سے مکتب کا تعلق ہو، تعلیمی، معلمانہ، مدرسانہ

Urdu meaning of maktabii

  • Roman
  • Urdu

  • maktab ka, jis se maktab ka taalluq ho, taaliimii, muallimaanaa, madrasa na

English meaning of maktabii

Adjective

  • academic, scholarly
  • pertaining to primary or elementary school or religious school

मकतबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मकतब (प्राथमिक विद्यालय) का, जिस का मकतब से संबंध हो, तालीमी, मदरसा का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکتَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکتَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone