تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِنَبی" کے متعقلہ نتائج

عِنَبی

عِنَب سے منسوب، انگور کا، انگوری

بادَۂ عِنَبی

انگوری شراب

اَن٘بِیا

متعدد نبی یا پیغمبر

عِنَبِیَہ

طب: انگوری پردہ ، آنکھ کے سات پردں میں سے تیسرا پردہ ہے جو قرنیہ کے پیچھے واقع ہے

اَنبِیوں

(قدیم) انبیا (رک) کی جمع الجمع (اردو).

اَن٘بِیائی

انبیا سے منسوب : نبیوں کا

اَن٘بِیل

ایک قسم کی پتلی کھچڑی جو دکن میں کھائی جاتی ہے

اَن٘بِیق

عرق کشید کرنے کے آلے یعنی بھبکے کا ڈھکنا جس کی ٹونٹی سےعرق کھنچ کر باہر نکلتا ہے

اَنْبِیکار

ملاّح، جہاز ران

عِنَب

انگور

اَن٘بَہ

مہابھارت میں کاشی کے مہاراج کی سب سے بڑی لڑکی پاروتی، درگا

عُنّابی

عناب سے منسوب، عناب کے رنگ کا، عناب کی مانند سرخ، گہرا سرخ

اِنبا

सूचना देना, खबर देना।

اَنْب

اَنَبْ

brinjal

اردو، انگلش اور ہندی میں عِنَبی کے معانیدیکھیے

عِنَبی

'inabii•'इनबी

اصل: عربی

وزن : 112

دیکھیے: عِنَب

اشتقاق: عَنَبَ

  • Roman
  • Urdu

عِنَبی کے اردو معانی

صفت

  • عِنَب سے منسوب، انگور کا، انگوری

Urdu meaning of 'inabii

  • Roman
  • Urdu

  • inab se mansuub, anguur ka, anguurii

English meaning of 'inabii

Adjective

  • related to grapes, grapy

'इनबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अंगूर का या अंगूर की तरह का बना हुआ, अंगूरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِنَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِنَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone