تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطَبی" کے متعقلہ نتائج

مَطَبی

مطب (رک) سے تعلق رکھنے والا ، مطب کا ۔

مَطَبی نَفْسِیات

(نفسیات) کا ایک شعبہ ، خلل اعصاب ، جس میں مریض کی گھبراہٹیں خوف اور متعدد مختلف جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں اور ان کا کوئی طبعی سبب نہیں ہوتا ؛ نفسی خلل اعصاب ۔

مُتَبَیَّن

جو صاف یا ظاہر کرے ، صاف ، ظاہر ، جس کا مطلب بتایا جائے

مَطَب

وہ مکان جہاں طبیب بیماروں کا علاج معالجہ کرے، حکیم کا دیوان خانہ، دواخانہ، شفاخانہ، طبابت اور جراحی کی عملی تعلیم جو مریض کے بستر کے پاس دی جائے، وہ مکان یا بیٹھک یا دیوان خانہ جہاں بیٹھ کر طبابت کی جائے

مَطْبَع

کتاب، رسالہ یا اخبار وغیرہ چھاپنے کی جگہ، چھاپہ خانہ، پریس

مُطَیَّب

خوشبو دیا گیا، خوشبو میں بسایا گیا، پاک کیا گیا، طیب

مُطَیِّب

خوشبودار کرنے والا، خوشبو دینے والا، معطر، خوشبودار

مَطَب کَرنا

طبابت کرنا ، کسی حکیم یا ڈاکٹر کا علاج معالجے کے لیے مطب میں بیٹھنا ۔

مَطَب گاہ

مطب کرنے کی جگہ ، مطب خانہ ، دواخانہ ؛ مطب ۔

مَطَب گرْم ہونا

مطب میں بھیڑ ہونا، مریضوں کی زیادتی ہونا، مطب میں مجمع ہونا، رونق ہونا

مَطَب سَرْد ہونا

مطب کا بے رونق ہونا، بیماروں کا حکیم کے پاس نہ آنا، مطب میں مجمع نہ ہونا

مَہتاب

چاند، قمر، ماہ

مَاہتاب

چاند، قمر، بدر، ہلال

مَطْلَبی

خود غرض، ابن الوقت، مطلب پرست، مطلب کا یار

مُطْرِبی

گانا گانے کا کام یا پیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطَبی کے معانیدیکھیے

مَطَبی

matabii•मतबी

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

مَطَبی کے اردو معانی

صفت

  • مطب (رک) سے تعلق رکھنے والا ، مطب کا ۔

Urdu meaning of matabii

  • Roman
  • Urdu

  • matab (ruk) se taalluq rakhne vaala, matab ka

مَطَبی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone