تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا سا" کے متعقلہ نتائج

کالا سا

blackish

مُنہ کوئِلَہ سا کالا ، نام بی گُلاب

غیر موزوں نام ، نام اچھا صفات بری.

جَھنْڈا سا سَر کُھلا ہونا

سر کے بالوں کا بکھرا ہونا ، بالوں کا تِّتر بِّتر ہونا ؛ پریشان حال ہونا .

کَل سے بَیٹْھنا

چین سے بیٹھنا، آرام سے بیٹھنا.

کُولھے سے لَگْنا

نزدیک رہنا ؛ حمایت میں آنا ، پناہ میں ہونا ؛ ناراض ہو کر حمایتی کے پاس پہنچنا.

قَول سے پِھرْنا

زبان دے کر پلٹ جانا ، زبان سے پھر جانا ؛ وعدہ خلافی کرنا، عہد شکنی کرنا.

کُولے سے لَگانا

بے جا حمایت کرنا ، پناہ دینا ؛ پاس رکھنا ، پاس بُلا لینا.

کولُھو سے پِیٹنا

To torture, to beat, to to persecute.

کُولے سے آ لَگْنا

پہلو سے لگ کر بیٹھ جانا ؛ لڑکی کا ناراض ہو کر میکے میں آجانا ، گھر میں بیٹھ جانا.

کولُھو سے پیلْنا

بہت ایذا دینا، کمال ایذا دینا

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

کُولے سے لَگ کَر کَھڑا ہونا

ناراض ہونا ، خفگی کا اظہار کرنا ، رنج یا غصہ ظاہر کرنا.

کُولے سے کُولا بِھڑانا

بہت ہی قریب آنا ، ساتھ ساتھ ہونا ملنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا سا کے معانیدیکھیے

کالا سا

kaalaa saa•काला सा

English meaning of kaalaa saa

  • blackish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا سا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا سا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone