تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوکھ لینا" کے متعقلہ نتائج

جوکھ لینا

تولنا ، وزن کر لینا ، جان٘چ لینا ، باڑ لینا ، ترازو کی ڈنڈی کے دونوں سروں کو برابر کرنا ، پاسن٘گ دیکھنا.

نَظَر جُھکا لینا

(نظر جھک جانا (رک) کا تعدیہ) جھجک ، شرم یا احترام سے نظر نہ اٹھانا ، احترام کرنا ، احترام کا اظہار کرنا

نَظریں جُھکا لینا

شرم سے نظر نہ ملا سکنا ۔

گَرْدَن جُھکا لینا

گردن نِیچی کرنا، شرمندہ ہو جانا

جُوتا اُٹھا لینا

جوتا مارنے کو زمین سے پکڑنا

جوک لَگْنا

وسوسہ پیدا ہونا ؛ مائل ہونا ، جھکاؤ ہونا ۔

جُوتا لَگْنا

جوتوں کی مار پڑنا

جوڑا لَگْنا

نر و مادہ کا ملنا، جفتی کرنا، جفت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جوکھ لینا کے معانیدیکھیے

جوکھ لینا

jokh lenaa•जोख लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جوکھ لینا کے اردو معانی

  • تولنا ، وزن کر لینا ، جان٘چ لینا ، باڑ لینا ، ترازو کی ڈنڈی کے دونوں سروں کو برابر کرنا ، پاسن٘گ دیکھنا.

Urdu meaning of jokh lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • taulnaa, vazan kar lenaa, jaanch lenaa, baa.D lenaa, taraazuu kii DanDii ke dono.n suro.n ko baraabar karnaa, paasing dekhana

जोख लेना के हिंदी अर्थ

  • तौलना, भार करना, जाँच लेना, बाड़ लेना, तराज़ू की डंडी के दोनों सिरे बराबर करना, पासिंग देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوکھ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوکھ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone