تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنْڈا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جَھنْڈا کَرنا

جھنڈا لہرانا ، مجمع جمع کرنا ؛ رک : جھنڈا اون٘چا کرنا .

جَھنْڈا کَھڑا کَرنا

فریاد یا استغاثہ کے واسطے عَلَم نصب کرنا ؛ فتح حاصل کرنا .

جَھنْڈا اُونچا کَرنا

جھنڈا بلند کرنا ، فتح کامیابی یا قبضے کا اعلان کرنا ؛ عزت و احترم بڑھانا ؛ کسی مہم میں شرکت کی دعوت دینا .

جَھنْڈا نیچا کَرنا

بادشاہ یا سربراہ مملکت یا کسی بڑے افسر یا بڑے شخص کی موت پر (بطورعلامتِ سوگ) جھنڈے کے کپڑے (پھریرے) کو نیچا کرنا .

جَھنْڈا نَصْب کَرنا

جھنڈا لہرانا ، جھنڈا گاڑنا ، جھنڈا لگانا .

جَھٹْکا کَرنا

جھٹکا معنی نمبر ۵ کے مطابق کسی جانور کا گلا کاٹنا.

جَھگْڑا تَمام کَرنا

(دنیا و اہل دنیا سے) تعلق ختم کر دینا.

جَھگْڑا کَھڑا کَرنا

رک : جھگرا اُٹھانا یا کرنا.

جَھگْڑا پَیدا کَرنا

جھگڑا پیدا ہونا (رک) کا تعدیہ .

جَھگْڑا پاک کَرنا

ختم کر دینا.

جَھگْڑا کوتاہ کَرنا

رک : جھگڑا چُکانا.

جُھوٹا کَرنا

دروغ گو ٹھہرانا یا ثابت کرنا

جَھگْڑا کَرنا

جھگڑا پیدا کرنا، عناد کرنا، لڑنا، جنگ کرنا

جُھولا کَرنا

ڈان٘واں ڈول کرنا ، بیچ میں لٹکانا.

جھانسا کَرنا

رک : جھان٘سا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنْڈا کَرنا کے معانیدیکھیے

جَھنْڈا کَرنا

jhanDaa karnaa•झंडा करना

  • Roman
  • Urdu

جَھنْڈا کَرنا کے اردو معانی

  • جھنڈا لہرانا ، مجمع جمع کرنا ؛ رک : جھنڈا اون٘چا کرنا .

Urdu meaning of jhanDaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhanDaa lahraanaa, majmaa jamaa karnaa ; ruk ha jhanDaa u.unchaa karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنْڈا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنْڈا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone