تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھمیلا دینا" کے متعقلہ نتائج

جَھمیلا دینا

ٹالم ٹول کرنا ، جھان٘سے دینا .

جَھمیلَہ دینا

ٹالم ٹول کرنا ، جھان٘سے دینا .

جَھکولا دیْنا

۱. صدمہ پہن٘چانا.

جَڑِیلا کَر دینا

(پودا) جس کا کھانے والا حصہ پک کر سخت ہوجائے اور جڑ ہن جائے.

جھیلی دینا

(قبالت) بچہ پیدا ہونے کے وقت حاملہ کے پیٹ کو اوپر سے پکڑ کر آہستہ آہستہ نیچے حرکت دینا یا سوتنا تاکہ بچہ نیچے اترے اور کھسک کر جلدی باہر آ جائے ۔

جھولا دینا

(آب براری) پانی کی سطح سے ڈول کو ٹکرانا ، پانی میں ڈول کو ڈبکیاں دینا ، جھکولا دینا ، جھولنا

خُدا دیکھ کے جامَہ قَطع کَرْتا ہے

(عو) شوہر اور بیوی دونوں ہم مذاق اور ایک مزاج کے ہوں تو کہتے ہیں (نیز کسی حسب موقع یا حسب حال چیز کے لئے بھی کہتے ہیں)، یعنی شوہر اور بیوی دونوں ایک مزاج کے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھمیلا دینا کے معانیدیکھیے

جَھمیلا دینا

jhamelaa denaa•झमेला देना

  • Roman
  • Urdu

جَھمیلا دینا کے اردو معانی

  • ٹالم ٹول کرنا ، جھان٘سے دینا .

Urdu meaning of jhamelaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • TaalamTol karnaa, jhaanse denaa

झमेला देना के हिंदी अर्थ

  • टालमटोल करना, झांसे देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھمیلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھمیلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone