تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلّا اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

جَھلّا اُٹْھنا

غضبناک ہو جانا، جھنجھلا جانا.

جَھلَک اُٹْھنا

چمکنے لگنا.

جَل اُٹھنا

بھڑک اٹھنا، آگ پکڑنا، یکایک جلنے لگنا

دُودھ کی جَھل اُٹھنا

جذبۂ مادری کا جوش میں آنا.

اُٹْھنا جَھلَک ہونا

پلک جھپکانے کی مدت ہوجانا، ذرا سی دیر میں ہونا

جَہاں سے اُٹھنا ، جَہاں سے جانا ، جہاں سے گُزَرنا

۔مرجانا۔ ؎ ؎

دِیپ جَل اُٹْھنا

امیّد کی کِرن روشن ہونا ، آسرا ہونا.

پَھپولے جَل اُٹْھنا

feel pain in blisters

فَتِیلا جَل اُٹْھنا

آہ کا اپنی فتیلہ نہیں کس رات جلا عملِ حُب کی بہت ہم نے بھی دعوت دی ہے

فَتِیلَہ جَل اُٹْھنا

آہ کا اپنی فتیلہ نہیں کس رات جلا عملِ حُب کی بہت ہم نے بھی دعوت دی ہے

گَنگا جَلی اُٹھانا

(ہندو) گنگا جلی کو ہاتھ پر رکھ کر قسم کھانا

شِیشے میں گَنگا جَل اُٹھانا

گنگا جل اٹھا کر قسم کھانا.

گَن٘گا جَل اُٹْھوانا

گنگا کے پانی کی قسم کھانا / لینا

گَنگا جَلی اُٹْھوانا

حلف لینا ؛ گنگا جلی اٹھانا (رک) کا تعدیہ .

گَن٘گا جَل اُٹھانا

گنگا کے پانی کی قسم کھانا / لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلّا اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

جَھلّا اُٹْھنا

jhallaa uThnaa•झल्ला उठना

  • Roman
  • Urdu

جَھلّا اُٹْھنا کے اردو معانی

  • غضبناک ہو جانا، جھنجھلا جانا.

Urdu meaning of jhallaa uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gazabnaak ho jaana, jhu.njhlaa jaana

झल्ला उठना के हिंदी अर्थ

  • कुपित हो जाना, झुँझला जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلّا اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلّا اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone