تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیوْڑِی" کے متعقلہ نتائج

جیوْڑِی

اینٹھا یا بٹا ہوا موٹا سوت، رسّی

جیوڑِی سے گَرْدن گِھسْنا

تمام عمر نباہ کرنا

کال جِیوڑی

سان٘پ

کال کی جِیوڑی

موت کی رسی

جوْڑی

ایسی دو جاندار یا بیجان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، جیسے گاڑی میں جتنے والے دو بیل یا گھوڑے

جُوڑی

تپ لرزہ، کپکپی۔

جِیوْڑا

جی کی تصغیر

جھوڑی

= झोली

جیڑی

آوے میں برتنوں کو قرینے سے تلے اوپر جما کر بنائی چوٹی ، سیدھی قطار.

جُھوڑی

زک : جُھوڑ.

جِیوْڑے

جیوڑا(رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جوڑْیا

توام، جوڑی دار، جڑواں

جوڑا

دو چیزوں یا افراد کا جوڑ یا میل جو یکساں یا مختلف ہوں، جفت

جوڑے

اکٹھا کیا ہوا، جمع کیا ہوا

جوڑَہ

رک: جوڑا (= لباس)

اردو، انگلش اور ہندی میں جیوْڑِی کے معانیدیکھیے

جیوْڑِی

jev.Dii•जेवड़ी

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جیوْڑِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اینٹھا یا بٹا ہوا موٹا سوت، رسّی
  • پیمائش کرنے کی رسّی یا زنجیر
  • زنجیر یا رسی سے پیمائش کرنا
  • کیڑا، سان٘پ، حشرات الارض

Urdu meaning of jev.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • i.inThaa ya baTaa hu.a moTaa svat, rassii
  • paimaa.ish karne kii rassii ya zanjiir
  • zanjiir ya rassii se paimaa.ish karnaa
  • kii.Daa, saamp, hasharaat-ul-arz

English meaning of jev.Dii

Noun, Feminine, Singular

  • a cord, string, small rope, knit or spun coarse yarn
  • a measuring rope or chain
  • measurement by rope or chain
  • a worm, a snake

जेवड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • जेवरी, रस्सी, ऐंठा या बटा हुआ मोटा सूत
  • नापने रस्सी या ज़ंजीर
  • ज़ंजीर या रस्सी से मापना
  • जीवा, सांप

جیوْڑِی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیوْڑِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیوْڑِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone