تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَم کے" کے متعقلہ نتائج

جَم کے

مضبوطی سے ، ثابت قدمی کے ساتھ ، مستقل مزاجی سے ، دل لگا کر ، اچھی طرح .

وَہیں جَم کے رَہ جانا

جا کر بیٹھ رہنا، بہت دیر لگا دینا

وَہِیں جَم کے رَہ گَیا

بہت دیر لگائی

لختے خون کے جم جانا

خون کا کسی جگہ یا کسی کے جسم پر پڑ کر جم جانا

جَم کا دِیا

جم دیوتا کے نام کا ایک چراغ جو دیوالی سے دو دن پہلے جلایا جاتا ہے

جام کا چَراغ

شیشہ کا گلاس جس میں رنگ بھر دیا جاتا اور تیل اور پتی ڈال کر جلایا جاتا ہے، گلاس کا چراغ .

جَم کا سَندیسَہ

موت کا پیغام، پیغام اجل

جُمْعَہ کی نَماز

مسلمانوں کی ہفتہ وار اجتماعی نماز

جُمْعے کے جُمْعے

ہر جمعے کو ، آٹھویں دن.

جَماو کا دَرجَہ

درجۂ انجماد، وہ نقطہ جہاں سردی کے سبب کوئی مائع چیز جم جائے

جَمْع کے ڈُبُّو آنْکھَیْں کُھولو

جب کوئی عیار کسی سادہ لوح کو لوٹ کے لے جائے اور وہ ہاتھ ملتا رہ جائے تو کہتے ہیں یعنی پون٘جی لٹا دی اب تو آن٘کھیں کھولو

جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق

(عوامی) نکاح کے بعد بہت جلد طلاق ہونے اور میل ہونے کے بعد بہت جلد پھوٹ پڑجانے کی جگہ بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَم کے کے معانیدیکھیے

جَم کے

jam ke•जम के

  • Roman
  • Urdu

جَم کے کے اردو معانی

  • مضبوطی سے ، ثابت قدمی کے ساتھ ، مستقل مزاجی سے ، دل لگا کر ، اچھی طرح .

Urdu meaning of jam ke

  • Roman
  • Urdu

  • mazbuutii se, saabit qadmii ke saath, mustaqil mizaajii se, dil laga kar, achchhii tarah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَم کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَم کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone