تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْکورَہ" کے متعقلہ نتائج

جَمْکورَہ

دکن میں ایک ساگ یا سبزی کا نام.

جَمُورا

(قدیم عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، گھوڑے یا اونٹ پار چلنے والی قدیم زمانے کی ایک توپ، زنبورک (فارسی میں اصل لفظ 'زنبورہ' ہے، چوں کہ ہندی میں 'ز' اور 'ہ' کا تلفظ موجود نہیں اس لیے 'جمبورا' ہو گیا

جَمْکُوڑا

گھوئی، گری، گھون٘گی، کمبل، بوریا، موم جامہ یا اسی قسم کی کسی چیزکا سموسہ نما، یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا، جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لئے سر پر اوڑھ لیتے ہیں

جُھمْکارا

رک : جُھمکا .

جَھکورا

(ہوا کا) جھونکا

جَھمْکارا

(बादल) झमाझम बरसने वाला, जो बरसने को हो

جَھمْکار

رک : جھمک ، جھمکا (۱).

جَمْرَہ

انگارہ، زمین کی گرمی، گرم بخارات جو زمین سے اٹھیں

جَمْہُورِیَہ

وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، جمہوری ریاست، جمہوریت

جَمْہُوری

جمہور سے منسوب یا متعلق، عوامی، متعلق بہ عوام، غیر آمرانہ

جَھکولا

پانی یا ہوا کے زور سے آنے کی حالت یا کیفیت، لہر، جھونکا

جَھورا

جھنجھٹ ، بکھیڑا.

جیکَرا

رک: جس کا ، تراکیب میں مستعمل.

جُھورا

پژمرد، مرجھایا ہوا، سوکھا ہوا

جَھجْکورا

رک: جھجھکورا مع اسناد.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْکورَہ کے معانیدیکھیے

جَمْکورَہ

jamkora•जम्कोरा

  • Roman
  • Urdu

جَمْکورَہ کے اردو معانی

  • دکن میں ایک ساگ یا سبزی کا نام.
  • نیلم.

Urdu meaning of jamkora

  • Roman
  • Urdu

  • dakkan me.n ek saag ya sabzii ka naam
  • niilam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْکورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْکورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone